APS Group of Colleges

APS Group of Colleges

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APS Group of Colleges, Educational consultant, House No 404 405 Block B1-China Scheme, Lahore.

تربیت ساز ادارہ.. سکالر شپ اور مستقل کوالیفائیڈ فیکلٹی کے ساتھ پاکستان کا واحد ایک ایسا ادارہ جوکہ ماسٹرز تک گھر بیٹھے ڈگری کروا رہا ہے
اے پی ایس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز لاہور

13/05/2026
13/05/2026

وقت کی پابندی لازم ہیں ۔
تمام کیمپسز کے مکمل سٹاف کی موجودگی ضروری ہے۔
الفتح سکولز کے علاوہ بھی اساتذہ تشریف لا سکتے ہیں ۔
ٹریننگ بلکل فری ہے اور آخر میں سرٹیفیکیٹس جاری کیے جائیں گے۔
باہر سے شمولیت کرنے والے اساتذہ اپنا نام اور تعلیمی قابلیت اس نمبر پر بھجیں
03065388479

23/03/2026

🇵🇰 بروز پیر 23 مارچ 2026 — یومِ پاکستان 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے حصول کے لیے عزم کیا۔
23 مارچ 1940 کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی، جس نے ہمیں ایک آزاد ملک کی راہ دکھائی۔
یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کا سبق دیتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ 🤲🇵🇰
یومِ پاکستان مبارک ہو!




الفتح ایجوکیشنل سسٹم لاہور
03001129621/22

13/03/2026

AL-FATEH Educational System Lahore
A Fastest Growing Network of Pakistan

in Chakwal





Head Office 80-Feet Road Marghzar Colony Lahore Pakistan
03001129621/22

05/03/2026

Admission open
ADP/Bs/Master's/Matric/Inter programs

معزز طلبہ و طلبات برائے گریجویشن کلاسز!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تمام یونیورسٹیز نے اے ڈی پی/گریجویشن
BA BSC B.Com Annual System
سالانہ سسٹم کے تحت بند کر دی ہے
اور اب سمسٹر سسٹم میں داخلہ جاری ہے
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں

1- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹرنیشنل لیول پر جانی پہچانی یونیورسٹی ہے

اور سائنسز کے لیے
2-ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان
دونوں یونیورسٹیز میں داخلہ جاری ہے
ہم
سے داخلہ بھجوانے کے آپ کو بہت سارے فوائد ہیں جیسا کہ

1-یونیورسٹی سے کتابیں بہت لیٹ آتی ہیں جبکہ ہم پہلے دن آپ کو کتابوں کی بجائے ہیلپنگ بکس ہینڈ آؤٹس مہیا کرتے ہیں جو کہ بہت آسان اور تیاری کے لیے موثر ہیں

2ـ داخلہ کی کنفرمیشن اور آن لائن پورٹل کا ID پاسورڈ چند دن میں آپ کو دے دیا جاتا ہے۔جبکہ مینول داخلہ لینے کی صورت میں آپ کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

3-ایپلیکیشن فارم پر آپ کے تمام کوائف جیسا کہ نام تاریخ پیدائش مضامین کی سلیکشن وغیرہ ایک پچیدہ عمل ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں بہت طلباء کو دشواری اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ تمام معاملات انتہائی توجہ سے حل کیے جاتے ہیں

4-آپ کو آن لائن کوچنگ والے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر کے بروقت اسسائنمنٹس, ٹیوٹرز, امتحانات اور اگلے سمسٹر کے داخلہ کے متعلق لائحہ عمل بتایا جاتا ہے

5-کسی بھی طرح کی معلومات اور رہنمائی کے لیے آپ کو یہ سہولت میسر ہوتی ہے کہ آپ APS College کو وزٹ کر سکتے ہیں

6-ہمارے پاس داخلہ کے دو پیکج ہیں ایک صرف سمسٹر فیس دے کر داخلہ کروائیں اور دوسرا جس میں آپ نے پوری مکمل ڈگری کی فیس طے کرنی ہے جس میں آپ کو ہیلپنگ بکس، نوٹس سمسٹر فیس، ڈگری فیس ،سپلی فیس اور مکمل ڈگری کے تمام تر اخراجات شامل ہوتے ہیں۔

ابھی ADP دو سالہ پروگرام اور B.S Hons چار سالہ پروگرام اور B.ED ڈیڑھ سالہ و ڈھائی سالہ پروگرام Master's دو سالہ پروگرامز اور دیگر تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے

گھر بیٹھے داخلہ بجوانے کے لیے اپنے ڈاکومنٹس واٹس ایپ کر کے فیس جاز کیش ایزی پیسہ کر کے اپنا داخلہ یقینی بنائیں

روشن مستقبل کا ضامن
الفتح سکولز اینڈ کالجز

40 سے ذائد برانچز کا ابھرتا ہوا تعلیمی نیٹ ورک

داخلہ کے لیے صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03065388479

Photos from APS Group of Colleges's post 05/03/2026

الحمداللہ رب العالمین
الفتح ایجوکیشنل سسٹم لاہور کا تیزی سے پھیلتا ہوا تعلیمی نیٹ ورک ہے۔
آج گلیکسی گروپ آف سکولز S.A کیمپس بادامی باغ لاہور کی MOU Signing ceremony کی تقریب اور ہیڈ آفس کی میٹنگ جوہر ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔
جسمیں تمام کیمپسز کے سربراہان و پرنسپل صاحبان نے شرکت کی
Team
Head Office

Photos from APS Group of Colleges's post 05/03/2026

الفتح گروپ آف سکولز اینڈ کالجز لاہور کے مختلف کیمپسز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں


16/01/2026

جمعہ مبارک 💜

16/01/2026

پروفیشنلز کیلئے سہولت اور خوشخبری
ماسٹرز فسٹ ڈویژن میں مکمل کریں ۔ وہ بھی گھر بیٹھے
آسان سلیبس
40 فیصد انٹرنل امتحانی سسٹم
سمسٹر سسٹم میں 2سالہ ڈگری
مناسب فیس

Contact Now

0306 5388479
APS Colleges LHR

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


House No 404 405 Block B1-China Scheme
Lahore

Opening Hours

08:00 - 17:00