Urdu poetry

Urdu poetry Satisfy Your soul, not the Society

*وہ منزلیں بھی کھو گئیں,,,* *وہ راستے بھی کھو گئے..!!!*                                     *جو آشنا سے لوگ تھے,,,*     ...
30/03/2025

*وہ منزلیں بھی کھو گئیں,,,*
*وہ راستے بھی کھو گئے..!!!*
*جو آشنا سے لوگ تھے,,,*
*وہ اجنبی سے ہو گئے..!!!
*نہ چاند تھا نہ چاندنی,,,*
*عجیب تھی وہ زندگی..!!!*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے,,
*نصیب تھے کہ سو گئے..!
*یہ پوچھتے ہیں راستے,,,*
*رُکے ہو کس کے واسطے..!!!*

*چلو تم بھی اب چلو,
*وہ مہربان بھی کھو گئے

محبوب مَن❤️سنو اگر تُم خیالوں کے کسی سُنہرے باغ میں جاؤ اور انتہائی خوبصورت تتلی تُم پر آکر بیٹھ جاۓ  تو جانتی ہو؟وہ تتل...
28/03/2025

محبوب مَن❤️
سنو اگر تُم خیالوں کے کسی سُنہرے باغ میں جاؤ
اور انتہائی خوبصورت تتلی تُم پر آکر بیٹھ جاۓ
تو جانتی ہو؟
وہ تتلی باقی تتلیوں سے کہے گی
آجاؤ سب میں نے اس دنیا کا
سب سے خوبصورت تَرین پھول ڈھونڈ لیا ہے۔😍😍

25/03/2025

رُکتا بھی نہیں ٹھیک سے ، چلتا بھی نہیں ہے
یہ دل کہ تیرے بعد ، سنبھلتا بھی نہیں ہے

اک عمر سے ہم اُس کی تمنا میں ہیں بےخواب
وہ چاند جو آنگن میں ، اُترتا بھی نہیں ہے

پھر دل میں تیری یاد کے ، منظر ہیں فروزاں
ایسے میں کوئی ، دیکھنے والا بھی نہیں ہے

ھمراہ بھی خواھش سے ، نہیں رہتا ہمارے
اور بامِ رفاقت سے ، اُترتا بھی نہیں ہے

اِس عمر کے صحرا سے ، تری یاد کا بادل
ٹلتا بھی نہیں ، اور برستا بھی نہیں ہے

22/03/2025

جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ !!
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...

کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے💔😓

نہ جانے کونسا لمحہ چرا کے لے جائے متاع گردش دوراں ہے زندگی اپنی🖤🤍😢
22/03/2025

نہ جانے کونسا لمحہ چرا کے لے جائے
متاع گردش دوراں ہے زندگی اپنی
🖤🤍😢

21/12/2024

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share