24/07/2022
MDCAT lecture Series
https://youtu.be/UEE1F93eUnA
FOR WATCHING VIDEO LECTURES KINDLY SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL "STUDY WITH TECHNIQUE BY ADEEL"
24/07/2022
MDCAT lecture Series
https://youtu.be/UEE1F93eUnA
26/04/2022
with technique by Adeel
Check out this video on my YOUTUBE CHANNEL about AIDS-HIV & its symptoms
26/01/2020
Subscribe my youtube channel and view all the videos
28/12/2019
Coming soon on my youtube channel STUDY WITH TECHNIQUE. Must watch & subscribe my channel
28/12/2019
This video is coming soon on my youtube channel. Must watch it and don't forget to subscribe my channel STUDY WITH TECHNIQUE
10/04/2019
For Fever...
10/04/2019
For Burn Skin
نسخہ برائے ذیابیطس
از حکیم کرامت علی صاحب(مرحوم)
اس نسخہ سے کئی حکماء حضرات فائدہ اٹھا رہے ہیں.
نسخہ کی افادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مرحوم کے ترتیب دئیے گئے اس نسخہ کو ایک کمپنی صنعتی بنیادوں پر بنا کر سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں فروخت کر رہی ہے.
بڑی تگ و دو کے بعد نسخہ ھاتھ لگا ہے. مرحوم کے ایصال ثواب کی نیت سے نسخہ شئیر کیا جا رہا ہے.
اسے بنائیں استعمال کریں اور حکیم کرامت علی صاحب (مرحوم) کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا. شکریہ
نمبر 1.
برگ نیم...... دو سو گرام
گودا چھال نیم.... دو سو گرام
پنیر ڈوڈی..... دو سو گرام
گلو تازہ...... دو سو گرام
گڑ مار...... دو سو گرام
نمبر 2
تخم میتھی..... پچاس گرام
مغز کرنجوہ تازہ.... پچاس گرام
کلونجی.....پچاس گرام
تخم حرمل..... پچاس گرام
پنیر ڈوڈی..... پچاس گرام
زنجبیل..... پچاس گرام
چرائتہ نیپالی..... پچاس گرام
نمبر 3.
سلاجیت..... پندرہ گرام
*** طریقہ تیاری ***
نمبر دو والی اشیاء صاف کر کے باریک سفوف کرلیں.
نمبر ایک والی اشیاء جوکوب کر کے پانچ چھ کلو پانی میں آگ پر دو تین جوش دی کر اتار لیں .
اسے چوبیس گھنٹوں کے لئے رکھ لیں.
بعد ازاں پھر آگ پر پکائی شروع کریں. جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان لیں.
اس حاصل شدہ پانی کو ہھر پکانا شروع کریں اور رُب بنا لیں.
برتن چولہے سے نیچے اتاریں.
اس میں سلاجیت ڈال کر اچھی طرح گھوٹا لگائیں.
بعد ازاں نمبر دو والی اشیاء کا سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے کٹائی کریں اور حب نخودی بنا لیں.
ایک سے دو گولی صبح و شام مریض اور مرض کی شدت کے حساب سے ہمراہ آب تازہ یا پھیکا دودھ بغیر بالائی کے.
نسخہ ہذا و طالب دعا
Hakeem Karamat Ali
(مرحوم)