29/11/2021
Activity_day_of_Montessori 2k21 🏔🌬🌨❄
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Educators Muhammadan campus Azam Garden Lahore, School, Islam Block Azam Garden, Lahore.
29/11/2021
Activity_day_of_Montessori 2k21 🏔🌬🌨❄
29/11/2021
😍 Amazing Trip 2k21😇
29/11/2021
Trip to walled City of 26 November 2k21✌🏻🎪🎢
23/05/2020
"My request to the Parents is to pay School fee bills of their children. If you do not pay the fees, the Honourable Teachers do not get paid. Let’s all try to help each other out. Specially for parents whose children are in the huge majority of Schools charging Rs 5,000 or less."
تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ روز مغرب کے بعد سورت الجاثیہ پڑھیں پچیسوے پارے میں ہے اور اونچی آواز میں پڑھیں اور اونچی آواز میں سپیکر میں لگا دیں تاکہ جہاں جہاں تک اس سورت کی آواز جاۓ گی وہاں تک یہ کرونا وائرس نہیں پہنچے گا اس سے آپ انشاالللہ محفوظ رہیں گے آمین
براہ مہربانی جتنا ہو سکے آگے شیر کردیں آپ کے شیر کرنے سے کتنے لوگوں کی جان بچ سکے شکریہ اس سورت کو پڑھنے سے کوئ بھی وباہ ہو ختم ہو جاتی ہے تو آپ سب سے درخواست ہے اس کو ضرور پڑھیں
بطور استاد سکول بند ہونے پر دل افسردہ ہے. جب وائرس کے سبب چاروں طرف خوف اور سسکیوں کا ماحول ہو تو ایسی راحت عذاب بن جایا کرتی ہے،
ہم تو سکول میں کھیلتے مسکراتے شرارتیں کرتے بچوں کے عادی ہیں.
کوئی بھی یہ نہ سمجھے کہ اساتذہ سکولوں کے بند ہونے پر خوش ہیں!!!!!
ہم سکول کھلا دیکھنا چاہتے ہیں،ہم بچوں کو اپنے سامنے پڑھتا اور کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں،
ہم زندگی معمول پر آتے دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ جلد وبا ختم ہو اور تعلیمی سلسلہ جاری ہو جائے. آمین
Mah’Sha’ALLAH 80 Years Completed❤️
23rd March Pakistan Resolution day🔥
22/03/2020
Ameeen🙏🏼
Shab-e-Meraj Mubarak to all Muslims❤️
Remember me In your prayers 🙏🏼
Stay Home 🏠 Stay safe🙏🏼