08/03/2024
QURAN Learners Online Academy
spent your life for serving islam
08/03/2024
وقت سے پہلے کسی چیز کی چاہ کرنا اور
اسکے لیے خوار ہونا بے وقوفی ہے__
اللہ نے انسان کے لئے بہترین طے کر رکھا ہے__
ایک مناسب وقت پر اسکو سب کچھ ملتا ہے__
لیکن انسان اپنی بے صبری کی وجہ سے
اکثر و بیشتر گھاٹے کا سودا کرتا ہے__ 🙇
18/11/2023
*جب ھم دنیاوی تعلیمات کیلئے اور کاغذ کی ڈگریاں حاصل کرنے کیلئے اتنا پیسہ اور وقت لگاتے ہیں۔۔ اپنی ساری زندگی تک لگادیتے ہیں*
*تو تھوڑا وقت دین حق سیکھنے میں بھی لگانا چاہیے*
*کیونکہ دنیاوی ڈگریاں اور تعلیم دنیا میں ہی رہ جائے گی۔۔۔*
*جبکہ یہ دین حق ہی ہوگا جو نیک اعمال بن کر ہمیں جنت میں لیجائے گا۔۔۔۔۔*
*ان شاء اللّٰـه تعالیٰ*
*اسلام کی بیٹی
05/11/2023
Aslamu alaikom wrwb this is Quran Learners Online Academy if someone wants to read holy Quran with proper tajweed then contact me on WhatsApp 00923223710422
Jazakillah
18/10/2023
*میں اکثر سوچتا ہوں__کِتنا اچھا ہے کہ "اللّٰهﷻ" کو وضاحتیں نہیں* *چاہئیں_کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے_وہ بس دِل* *دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے.____*
*__اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے__جتنا* *بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو___*
*میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں_نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے_دِلوں کو الہام دیتا ہے__رو لو تو مضبوطی عطا کرتا* *ہے___سہارا دیتا ہے ، مزاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے_*
*میں سوچتا ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے__اِس اُمید کا ہونا کہ " ☝🏻 وہ ہے* "
*اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللّٰه میرے ساتھ ہے"*
*اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللّٰه مجھے گِرنے نہیں دے گا "* 🥲🥲
11/07/2023
السلام وعلیکم (ورحمتہ اللہ و برکاتہ)
اور قرآن دلوں کو سکون بخشنے والی کتاب ہے"!❤️🦋🌻
09/07/2023
"- اللّٰہ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں
انسانوں کی نہیں انسانوں کی لسٹ تو وقت
اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے"-
میں سویڈن میں قرآن مجید جلانے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتی ہوں اور گواہی دیتی ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے۔
24/06/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
I am Hafiza Khadeeja zafar
online Holy Quran teacher from Pakistan i teach Holy Quran with proper tajweed rules and perfect letter sound with proper articulation point i teach tajweed very effectively and eassily
My teaching syllabuse
📖Holy Quran with tajweed
📖Memorizing of Holy Quran
📖Memorizing surah of Holy Quran
📖40 Ahaadit course
📖6 kalma
🤲40 Duas
I teach 5 days in a week with very reasonable hadiya
Every one welcome to take trial classes for 2 days thier satisfation
👉Plz come to learn perfect and good islamic studies for yourself and for your kids
👉 InshaAllah I'll gave you and your kids comfortable atmosphere for Learning Holy Quran..... For details Kindly inbox me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:00 |
| Wednesday | 09:00 - 00:00 |
| Thursday | 09:00 - 00:00 |
| Friday | 04:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 00:00 |