19/01/2026
تمام بچے آج وقت پر سکول حاضر ہوں۔۔شکریہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City District Govt. Boys High School Gunj Mughalpura Lahore, Education, Govt. High School Gunj Mughalpura Lahore. (Ex. MCL), Lahore.
19/01/2026
تمام بچے آج وقت پر سکول حاضر ہوں۔۔شکریہ
17/01/2026
کل سے تمام بچے وقت پر سکول تشریف لائیں
10/01/2026
Punjab Govt Has decided to Extend Winter Vacations Till The 19th Of January.
چھٹیوں میں توسیع کا اعلان۔
اب سکولز 19 جنوری کو کھلیں گے۔
03/01/2026
سر محمد ایوب زاہد صاحب کی ریٹائرمنٹ پارٹی
25/12/2025
Happy Birthday To Leader of Leaders Our Great Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah ❤️
May ALLAH bless him in Jannat-ul-Firdos. Aameen 💐
سر امتیاز حسین کاظمی صاحب کی ریٹائرمنٹ کے حسین لمحات
19/12/2025
استادوں کے استاد "سر امتیاز حسین کاظمی صاحب" کی یادگار ریٹائرمنٹ کے موقع پر بے تحاشا نئے پرانے استادوں اور
شاگردوں کی آمد نے ثابت کیا کہ استاد ہی معمار قوم ہوتا ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے"
"بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
سر امتیاز حسین کاظمی صاحب ایک مایہ ناز استاد ہیں۔آپ نے اپنی 33 سالہ سروس میں بے تحاشا ڈاکٹر،انجئنرز،وکیل،سائینسدان،پی ایچ ڈی ڈاکٹرز،پروفیسرز،اور سب سے اہم اچھے انسان بنائے۔آپ کی تمام کاوشیں گولڈن حروف سے لکھنے کا قابل ہیں۔اللہ پاک سر امتیاز حسین کاظمی صاحب کو سلامتی والی عمر اور خوشیاں عطا کرے۔آمین
04/12/2025
موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر تا 10 جنوری 2026
Some Glimpse of send up exam result & parent teacher meeting of 9th B.21-11-2025