20/02/2026
تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا مہینہ مبارک ہو۔
بزم عشق نبی ذکر خدا
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلمتمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا مہینہ مبارک ہو ❤️کئی سال پہلے کی بات ہے۔ دمشق کے ایک معروف عالم، شیخ انس بسرینیؒ کے بازو میں شدید فریکچر ہو گیا۔ وہ فوراً ہسپتال گئے، جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ ہڈی بری طرح ٹوٹ چکی ہے۔ بازو پر پٹی باندھ دی گئی اور بتایا گیا کہ صحت یاب ہونے میں کئی مہینے لگیں گے۔
لیکن اس کے بعد جو ہوا، اس نے اردگرد موجود سب لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
اگلے ہی دن، ان کے ایک ساتھی نے دیکھا کہ شیخ انسؒ اسی بازو سے کپڑے دھو رہے ہیں اور نچوڑ رہے ہیں، گویا کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ وہ سخت حیران ہوا اور فوراً ان سے پوچھا۔
شیخ انسؒ نے بس اتنا کہا:
“فکر نہ کرو، سب ٹھیک ہے۔”
دوستوں کو یقین نہ آیا، چنانچہ وہ انہیں دوبارہ ہسپتال لے گئے۔ جب بازو کا دوبارہ ایکسرے کیا گیا تو ڈاکٹر ششدر رہ گئے۔ فریکچر بالکل غائب ہو چکا تھا۔ نہ ٹوٹنے کا کوئی نشان، نہ دراڑ کا کوئی اثر۔ بازو مکمل طور پر ٹھیک ہو چکا تھا۔
جب ڈاکٹروں نے پوچھا کہ یہ کیسے ممکن ہوا، تو شیخ انسؒ نے بتایا کہ چوٹ لگنے والی رات انہوں نے قصیدۂ بردہ کی تلاوت کی، یہاں تک کہ اس شعر تک پہنچے:
كم أبرأت وصباً باللمس راحته
وأطلقت أرباً من ربقة اللممِ
“کتنے ہی بیمار ایسے ہیں جو آپ ﷺ کے دستِ مبارک کے لمس سے شفا پا گئے،
اور کتنے ہی گناہوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے لوگ رہائی پا گئے۔”
انہوں نے بتایا کہ اسی رات انہوں نے خواب میں رسولِ اکرم ﷺ کی زیارت کی۔ نبی کریم ﷺ تشریف لائے اور نہایت شفقت سے ان کے ٹوٹے ہوئے بازو پر ہاتھ پھیرا۔ وہ جاگ گئے، پھر دوبارہ سوئے تو وہی خواب دوبارہ دیکھا۔ فجر تک ان کا بازو مکمل طور پر ٹھیک ہو چکا تھا۔
یہ محض ایک واقعہ نہیں تھا۔ یہ اس حقیقت کا زندہ ثبوت تھا جسے ہم زبان سے تو بہت دہراتے ہیں، مگر دل سے کم ہی محسوس کرتے ہیں۔ رسولِ اکرم ﷺ سے محبت کوئی مجرد یا خیالی چیز نہیں۔
یہ صرف شاعری یا جذبات کا نام نہیں۔ یہ ایک حقیقی تعلق ہے، جو شفا دیتا ہے، تسلی بخشتا ہے اور انسان کو بدل دیتا ہے۔ یہ ہمارے خوابوں، ہمارے درد، ہماری بیماریوں، حتیٰ کہ ہماری ٹوٹی ہوئی ہڈیوں تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ محبت، جب سچی یاد ، ادب اور پختہ ایمان کے ساتھ جڑ جائے، تو وہ دروازہ بن جاتی ہے جس سے رحمتِ الٰہی جاری ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس رحمتوں والے نبی ﷺ سے سچی محبت عطا فرمائے، اور ہمیں اللہ کی محبت اور مدد پر کامل یقین نصیب کرے — ان سب کے لیے جو آپ ﷺ سے محبت کرتے ہیں، آپ ﷺ کا ادب کرتے ہیں اور آپ ﷺ کی ملاقات کے شوق میں رہتے ہیں۔ آمین
16/02/2026
لجپال گھرانہ لجپال سید بادشاہاقا دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھ لیجیے
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلم
سبحان اللّٰہ❤️ ﷺ ﷺ ❤️
❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤️
❤️اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ❤️ chura Sharif peer Syed Ahmad shah Saheb mashAllah subhanAllah بھی تو آخر بھی تو
ظاہر بھی تو باطن بھی تو
میرے تخیل کی اڑان
میری تڑپ کا فن بھی تو
تیری طلب کی راہ میں خود سے بچھڑ گیا ہوں
صحرا بھی تو دریا بھی تو
وحشت بھی تو مسکن بھی تو
کون و مکاں کی وسعتیں تیرے ہی دم سے ہیں
عیاں گلشن بھی تو صحرا بھی تو
رِند بھی تو گلشن بھی تو
میری جبیں کا سجدہ بھی
تیری ہی سمت ہے رواں کعبہ بھی تو
قبلہ بھی تو مندر بھی تومدفن بھی تو
میں تو فقط اک عکس ہو
تیری تجلی کا یہاں پردہ بھی تو
منظر بھی تو دیدہ بھی تو درشن بھی تو
تیرے سوا اے کبریا! جائے پناہ کوئی نہیں
ابتدا بھی تو انجام بھی اے علی شیر جیون بھی تو
بزم عشق نبی ذکر خدا
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلم
13/02/2026
اول بھی تو آخر بھی تو
ظاہر بھی تو باطن بھی تو
میرے تخیل کی اڑان
میری تڑپ کا فن بھی تو
تیری طلب کی راہ میں خود سے بچھڑ گیا ہوں
صحرا بھی تو دریا بھی تو
وحشت بھی تو مسکن بھی تو
کون و مکاں کی وسعتیں تیرے ہی دم سے ہیں
عیاں گلشن بھی تو صحرا بھی تو
رِند بھی تو گلشن بھی تو
میری جبیں کا سجدہ بھی
تیری ہی سمت ہے رواں کعبہ بھی تو
قبلہ بھی تو مندر بھی تومدفن بھی تو
میں تو فقط اک عکس ہو
تیری تجلی کا یہاں پردہ بھی تو
منظر بھی تو دیدہ بھی تو درشن بھی تو
تیرے سوا اے کبریا! جائے پناہ کوئی نہیں
ابتدا بھی تو انجام بھی اے علی شیر جیون بھی تو
بزم عشق نبی ذکر خدا
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلم
21/01/2026
لجپال گھرانہ لجپال سید بادشاہاقا دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھ لیجیے
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلم
سبحان اللّٰہ❤️ ﷺ ﷺ ❤️
❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤️
❤️اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ❤️ chura Sharif peer Syed Ahmad shah Saheb mashAllah subhanAllah
20/01/2026
20 January مرحباً یا ُمرشد مرحباً ہم اپنے پیرومُرشد کریم حضور تاجدار چورہ شریف کو 20جنوری 2026 بروز منگل چوبارہ آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں منجانب حزبِ اللّٰہ
چوراہی انٹرنیشنل چوبارہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ
حزبُِ اللّہ مقصد کیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔ عشقِ نبیﷺ اور زکرِ ُخدا #مِشنِ_اعجازیہ_جاری_رہےگا_انشاءاللّٰہ_عزوجل
انشاءاللّٰہ العزیز 20جنوری 2026بروز منگل بعد نمازِ مغرب عظیم الشان محفل ذکر حبیب ﷺ بمقام چوبارہ نزد گورنمنٹ ہائی سکول
خوش آمدید مرشد کریم حضور تاجدار چورہ شریف المعروف پیراں دے پیر 🌹
سب کو دعوت عام ہے تمام سنگی احباب اس روحانی وجدانی پروگرام میں شرکت یقینی بنائیں
منجانب حزبِ اللّٰہ چوراہی انٹرنیشنل چوبارہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ
SagpeerijazdaTahir chorahi STK
https://www.facebook.com/share/p/1NGbJ5vpkW/
https://www.facebook.com/share/p/17zxeaimGu/ #مِشنِ_اعجازیہ_جاری_رہےگا_انشاءاللّٰہ_عزوجل