امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری اب طبیعت کیسی ہے؟
Faizan e Noori Rizvi
Islamic activities
صرف جیت ہے۔۔۔
یہ کام کر لیں برکت نا ہو تو مجھ سے پیسے لے لینا۔۔
ہماری سوسائٹی میں امام مسجد کی اہمیت۔۔
مولانا محمد عمران عطاری صاحب۔۔
دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع کے مناظر۔۔
الحمد للہ عزوجل آج جامع مسجد فیضان نوری رضوی میں مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے ایصال ثواب کیلئے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں بیان ختم شریف اور لنگر عثمانیہ کا بھی انعقاد کیا گیا۔۔
اللہ عزوجل ان کے صدقے ہماری بلا حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
دعوت اسلامی زندہ باد زندہ باد۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Johartown
Lahore
54000