syed Ali Raza

syed Ali Raza student

11/10/2023

‏يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ

اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا۔

(سورۃ الْإِنْفِطَار، 82 : 6)

ایک نئی سنگت Prof Dr Asghar ZaidiGCUL HistoryVOA BurmeseVidMateVillatic FoodsCucina Da VillaCucina Da Villa - Vila Maria...
11/10/2023

ایک نئی سنگت
Prof Dr Asghar Zaidi
GCUL History
VOA Burmese
VidMate
Villatic Foods
Cucina Da VillaCucina Da Villa - Vila Mariana-SPVila Mariana-SP
Lahore, PakistanLahore, Pakistan

26/08/2023

کوئ نہیں پریشان نہ ہوں جنت میں پہلے ہم ہی جائیں گے

21/08/2023
11/03/2023

‏اللہ ہی ہے جس نے تمہیں کمزور چیز (یعنی نطفہ) سے پیدا فرمایا پھر اس نے کمزوری کے بعد قوتِ (شباب) پیدا کیا، پھر اس نے قوت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا پیدا کر دیا، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے اور وہ خوب جاننے والا، بڑی قدرت والا ہے۔

(سورۃ الرُّوْم، 30 : 54)

انشاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر ہو گئ
05/03/2023

انشاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر ہو گئ

05/03/2023

قُلْ مَا يَعْبَؤُاْ بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًا

فرما دیجئے: میرے رب کو تمہاری کوئی پرواہ نہیں اگر تم (اس کی) عبادت نہ کرو، پس واقعی تم نے (اسے) جھٹلایا ہے تو اب یہ (جھٹلانا تمہارے لیے) دائمی عذاب بنا رہے گا۔

(سورۃ الْفُرْقَان، 25 : 77)

24/02/2023

نوجوان بل گیٹس کو پڑھنا چھوڑیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھیں جنہوں نے پوری دنیا کو بدل دیا

24/02/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-😘

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syed Ali Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share