09/07/2024
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں🤍
مدینے میں کھڑے انجن کی حقیقت۔۔۔
خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور محب رسول صلی اللہ علیہ وسلم گزرے ہیں...
شہر رسولِ معظم صلی اللہ علیہ وسلم " لَآ أُقْسِمُ بِهَٰذَا ٱلْبَلَدِ" کا ادب کرنے اور "لَا تَرْفَعُوٓا۟ أَصْوَٰتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ ٱلنَّبِىِّ" کی بولتی ہوئی سچی تصویر تھے....
آپ کی طبیعت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی تھی....
شہر رسول مدینہ شریف کا ادب اس قدر ملحوظِ خاطر رکھتے تھے کہ وہ بے جان چیزوں کی آواز پر بھی غضبناک ہوجاتے تھے..
آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین شروع کی گئی....
آج بھی وہ لائن مدینہ شریف میں بچھی ہوئی ہے اور ترکی ریوے اسٹیشن کے نام سے مشہور ہے....
اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ہوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ہونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو
دیکھا کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آواز کرنے لگا تو
سلطان عبدالحمید غضبناک ہوگئے اور کوڑا اٹھاکر انجن کو مارنا شروع کیے اور کہا شہرِ رسول میں اتنی بلند آواز ؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ میں اتنی تیز آواز تیری....؟
*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا*
100 سال کا عرصہ ہونے کو آیا، اس وقت سے جو انجن بند ہوا ہے
وہ آج تک ایسے ہی مدینہ شریف میں رکھا ہوا ہے.جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ہے،
اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو
وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ہوں گے..!!
یہ محبت تھی یہ ادب تھا جو ان کے سینوں میں موجزن تھا،
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسی محبت و ادب اور شہر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باادب حاضری نصیب کرے..آمین ثم آمییین ❤️
23/03/2024
Green Chain Token 🪙
گرین چین ٹوکن،
موجودہ دور میں جس طرح Crypto کے مختلف قسم کے Tokens متعارف کروائے جا رہے ہیں جن کی Minning جاری ہے وہیں GREEN CHAIN TOKEN بھی متعارف کرایا گیا ہے، اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ P2P Network پر کام کر رہا ہے اور اسے آپ پہلے دن سے ہی مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں،
گرین چین ٹوکن کے ایک لاکھ ٹوکن کا مارکیٹ ریٹ اس وقت تقریباً 1500 سے 2000 پاکستانی روپے ہے جبکہ اس کی مائننگ کرنے پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر دس ہزار 10000 ٹوکنز دیے جائیں گے جسکا مطلب 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ کلک کرنے پر آپ کو 150 سے 200 پاکستانی روپے مل رہے ہیں، جنہیں آپ کسی بھی وقت فروخت کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ officially مارکیٹ میں سیل ہو رہا ہے، اس سے قبل اِسی طرح کی مختلف Applications متعارف ہوئی لیکن اس کی صرف خاص بات یہ ہے کہ یہ پہلے دن سے ہی مارکیٹ میں فروخت ہو نے لگ گیا ہے جس کی وجہ سے امید کی جا سکتی ہے کہ یہ آنے والے وقت میں مقبولیت حاصل کرے گا۔
تو آج ہی اپنے موبائل فون میں اس Application کو ڈاؤنلوڈ کریں اور مائننگ Minning کے Tab میں جا کر مائننگ شروع کریں اور اِ سی کے ساتھ ساتھ میرا فائدہ کرنا بھی مت بھولیے گا 😉😁 مطلب میرا ریفرل کوڈ SHERAZ9662 ضرور لگائیے گا، اور اکاؤنٹ بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر verification Email موصول نہ ہو تو اپنا Spam Email چیک کریں وہاں مل جائے گا۔۔۔
جزاک اللّٰہ خیرا ❤️
Application Download Link:
https://www.greenchain.app/invite/sheraz9662
Referral Code:
SHERAZ9662
Green Chain - Revolutionizing Blockchain with Environmental Responsibility
Green Chain is revolutionizing blockchain technology with eco-friendly solutions. Experience sustainable mining, low gas fees, and fast transactions today.
31/08/2023
"📚 Welcome to our community of dedicated tutors and eager learners! Join us to connect with experienced tutors who are ready to provide personalized, one-on-one support to students. Let's make education accessible and empower students to reach their full potential together! 🌟👩🏫👨🏫"
The Knowledge Bridge Home Tutors
"� The Knowledge Bridge Home tutors Service Providers and Education Consultants"