رمضان المبارک کا مبارك ماہ تمام اہلِ اسلام کو مبارک💐
اللّٰه پاک سے التجا ہے اس مبارک ماہ کے صدقے ہمارے وطن میں امن و سکون پیدا کرے اور یزید صفت لوگوں سے اس سرزمین پاک کو محفوظ رکھے🤲🏻
اس مبارک ماہ کے صدقے اللّٰه پاک تمام مومنین و مومنات کے رزقِ حلال میں اضافہ فرمائیں 🤲 اور تمام کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائیں 🤲🏻♥️💐💕
Awareness Of Ya_MEHDI AJF
من عارفہ نفسه فقد عارفہ ربه�
اللھم الرزقنا معرفتا امام مھدی عجل اللہ�
اللھم العجل لولیک الفرج ��
♥️🥷🚩🏴🙋🏻♂️🌹
12/01/2023
20 جمادي الثاني 1444ھ - ❤️
آمدِ جنابِ سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا، دخترِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم، ہمسرِ علی علیہ السّلام، مادرِ حسنین، تمام مومنين، بالخصوص امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💚 🕊️ ✨🌷🌹🥀🥀
🤲❣️
العجل یا صاحب الزمان ادرکنی🌹
نئے سال کی ہے یہ پہلی دعا 🤲!
خوبصورت کلام
شھید باقر النمر🌹
ظھورِ امامِ مہدی!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore