12/02/2026
استقبالِ رمضان پروگرام 🌙
ثریا عظیم انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ایک بابرکت اور روح پرور استقبالِ رمضان پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ و اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد رمضان کی اہمیت، برکتوں اور اس کی تیاری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے کی قدر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
14/08/2025
🎓 Admissions Open! 🎓
Surayya Azeem Institute of Allied Health Sciences
(A project of Surayya Azeem Teaching Hospital, Lahore)
Now offering admissions in the following 2-year diploma programs:
✅ Pharmacy Technician
✅ Dispenser
✅ Operation Theatre Technician
✅ X-Ray Technician
✅ Medical Laboratory Technician
✨ Free Internship in All Departments
✨ Approved by Pharmacy Council of Pakistan & Punjab Medical Faculty
✨ Only 45% marks required in Matric (Science)
✨ No age limit
✨ Hands-on clinical training at our own teaching hospital
✨ Discounts & Scholarships Available
📞 For Admissions & Info, Call:
📱 0300-4205253 | 0321-4205253
📱 0323-8880884
☎️ 042-37124883
🎯 Secure your medical future — Apply Today!
16/05/2025
دل کو سکون تب ملتا ہے جب رب کی طرف رجوع کیا جائے
جمعہ مبارک!"
25/03/2025
**ثریا عظیم انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جاری فہم قرآن کلاس**
موضوع: **سورہ الحجرات**
20-3-2025
24/03/2025
**ثریا عظیم انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جاری فہم قرآن کلاس**
موضوع: **سورہ یوسف**
13-3-2025
21/03/2025
جمعہ کی روشنی، دعا کی خوشبو، ذکر کی مٹھاس، درود کی برکت اور اللہ کی رحمت
18/03/2025
ثریا عظیم انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جاری فہم قرآن کلاس
موضوع: سورہ نمل
6-3-2025
27/02/2025
ثریا عظیم انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جاری استقبالِ رمضان پروگرام