جامعہ نعیمیہ صراطُ الجنان باغبانپورہ

جامعہ نعیمیہ صراطُ الجنان باغبانپورہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ نعیمیہ صراطُ الجنان باغبانپورہ, Education, street no 4 muhala younas pura baghbanpura near Shaheen nawar factory singhpura lahore, Lahore.

جامعہ نعیمیہ صراط الجنان باغبانپورہ
ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے

شعبہ جات

حفظ القرآن
ناظرہ قرآن
تجوید و قرآت
درسِ نظامی
2 سالہ ترجمہ و تفسیر کورس

جامعہ ہٰذا کا مقصد طلباء و طالبات کی دینی ،علمی اور اخلاقی تربیت کرنا ہے
03001008497
03029285079

28/06/2026

🕋 حج بیت اللہ مبارک 🕋

جانشینِ شہیدِ اسلام، شہیدِ پاکستان
حضرت علامہ ڈاکٹر
راغب حسین نعیمی صاحب
مدظلہ العالی
ناظم اعلی جامعہ نعیمیہ لاہور ۔
وچیرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

آپ کو اللہ کے مقدس گھر بیت اللہ اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری کی سعادت ملنے پر قلبی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کا حج مبرور، سعی مشکور ۔
آپ کے اس مبارک سفر کو امتِ مسلمہ کے لیے برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین

26/06/2026

وڈیو کو شئر اور پیج کو فالو کریں
ہر لمحہ لاکھوں سجدے ہیں پروردگار کو
لیکن انوکھا سجدہ نبھایا حسین نے

23/06/2026

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا🥰

وڈیو کو شئر اور پیج کو فالو کر دیجیے

21/06/2026

یزید تھا حسین ہے 🥰
ہمارے حسین کل بھی زندہ باد تھے ،آج بھی زندہ باد ہیں 🥰

19/06/2026

الحمد للّٰہ
19 جون بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب
جامعہ نعیمیہ صراط الجنان باغبانپورہ
میں تعلیمِ قرآن کے خوبصورت مناظر

17/06/2026

الحمد للّٰہ
جامعہ نعیمیہ صراط الجنان باغبانپورہ
میں تعلیمِ قرآن کے خوبصورت مناظر

15/06/2026

الحمد للّٰہ
جامعہ نعیمیہ صراط الجنان باغبانپورہ
میں حفظ القرآن کی کلاسز کے خوبصورت مناظر

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Street No 4 Muhala Younas Pura Baghbanpura Near Shaheen Nawar Factory Singhpura Lahore
Lahore
54000