01/10/2025
پوسٹ نمبر 1
*❤ تجوید کی تعریف ۔ ❤*
💎 تجوید کے لغوی معنی خوبصورت بنانا اور
💓اصطلاح میں ہر حرف کو اس کے مخرج اور تمام صفات کے ساتھ ادا کرنا۔ 💓
*💕 تجوید کا موضوع 💕*
تجوید کا موضوع حروف تہجی الف با تا ثاء الخ ھیں جن سے کلمات قرآنی بنتے ھیں
*💚 تجوید کی غرض و غایت 💚*
تجوید کی غرض و غایت یہ ھے اپنی زبان کو قرآن شریف کے غلط پڑھنے سے بچانا اور حروف کو پورے طور سے ادا کرنا
جیسا نبی ﷺ نے ادا فرماۓ۔