AL-Baani Academy Margzhar Campus

AL-Baani Academy Margzhar Campus It is well growing educational institute where well reputed lecturer/professor deliver lectures for Matric & Intermediate classes.

22/09/2026

Advance Tajweed Program is a practice-based course designed to strengthen Tajweed rules, pronunciation, and Quran recitation skills.
It provides interactive guidance to help learners recite the Quran accurately, confidently, and beautifully.📱 WhatsApp: +92 308 4928081
💻 Online Classes: Via Zoom
📩 For registration & inquiries: WhatsApp us directly.

پیارے نبی ﷺ کے روضۂ مبارک کے پاس سے چار پولیس اہلکاروں نے ایک نوجوان کو پکڑ لیا۔  انہوں نے بنا کوئی بات کیے فوراً اس نوج...
14/09/2026

پیارے نبی ﷺ کے روضۂ مبارک کے پاس سے چار پولیس اہلکاروں نے ایک نوجوان کو پکڑ لیا۔ انہوں نے بنا کوئی بات کیے فوراً اس نوجوان کے پیچھے سے رسی ڈال کر اس کے دونوں ہاتھ باندھ دیے۔ نوجوان پولیس والوں سے پوچھنے لگا، ”تم لوگوں کو کیا ہوا ہے؟ میں نہ تو چور ہوں اور نہ ڈاکو، پھر میرے ساتھ ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو؟!“
دور سے ایک بزرگ شخص یہ پورا واقعہ دیکھ رہے تھے۔ تب وہ قریب آ کر پولیس والوں سے بولے، ”میں اس نوجوان کو جانتا ہوں۔“
پولیس والوں نے ان سے پوچھا، ”آپ اسے کیسے جانتے ہیں؟“
بزرگ نے کہا، ”میں اسے دیکھتا ہوں کہ یہ ہمیشہ رسول اللہ ﷺ کے روضے کے سامنے کھڑے ہو کر، بیٹھ کر درود پڑھتا ہے، سلام عرض کرتا ہے اور روتا بھی ہے۔ تم لوگوں نے اسے گرفتار کیوں کیا ہے؟ کیا یہ چور ہے؟“
نوجوان البانیہ کا شہری تھا اور اس کی عمر تقریباً 35 یا 36 سال ہوگی۔ اس کے سر پر گھنے اور گھنگھریالے بال تھے اور چہرے پر ہلکی داڑھی تھی۔
👮‍♂️ پولیس نے کہا، ”نہیں، یہ چور نہیں ہے۔ یہ نوجوان البانیہ کا رہنے والا ہے۔ وہ پچھلے چھ سال سے مدینہ میں رہ رہا ہے، جبکہ یہاں رہنے کے لیے اس کے پاس کوئی دستاویزات (ویزہ/اقامہ) نہیں ہیں۔ ہم پچھلے چھ سال سے اسے پکڑ کر البانیہ بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن ہر بار پکڑنے کے بعد یہ ہم سے بھاگ جاتا ہے۔ ہم اسے ہر بار مسجدِ نبوی ہی سے پکڑتے ہیں۔ اس بار بھی ایسا ہی ہوا۔ اس بار اسے دیکھتے ہی فوراً رسی سے باندھنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں تھا!“
بزرگ نے پولیس والوں سے پوچھا، ”اب تم اسے لے کر کیا کرو گے؟“
انہوں نے کہا، ”ریاست کا قانون لاگو کریں گے۔ ہم اسے ابھی پکڑ کر جہاز میں بٹھا دیں گے اور پھر یہ البانیہ چلا جائے گا.....“ ✈️
😢 نوجوان اس وقت رو رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ شاید اب اسے واقعی رسول اللہ ﷺ کی مسجد چھوڑنی پڑے گی! رسول ﷺ کی یادوں سے جڑے مدینہ شہر کو چھوڑنا پڑے گا!
کچھ دیر سوچنے کے بعد نوجوان پولیس والوں سے کہنے لگا، ”دیکھیے بھائی، میں یہاں چوری، ڈکیتی، لوٹ مار یا کسی کے ساتھ دھوکہ دہی نہیں کرتا۔ میں یہاں اللہ کے رسول ﷺ کی محبت کے کھنچاؤ کی وجہ سے آیا ہوں۔ ❤️ اس کے علاوہ میرا کوئی دنیاوی مقصد نہیں ہے۔“
پولیس والوں نے کہا، ”نہیں، یہ بات قابلِ قبول نہیں ہے۔ آپ کو لازماً اپنے وطن واپس جانا ہوگا۔ ریاست کے قانون کے مطابق غیر ملکیوں کو بنا اجازت یہاں رہنے کی اجازت نہیں ہے۔“
👮‍♂️ پولیس والے نوجوان کو لے کر مسجدِ نبوی سے باہر نکل گئے۔ راستے میں نوجوان نے ان سے کہا، ”کیا آپ میری ایک آخری گزارش پوری کریں گے؟“
پولیس والوں نے اس کی گزارش سنی اور اسے اجازت دے دی۔
تب نوجوان نے سبز

ختم نبوت کانفرنس وحدت کالونی لاہور۔
07/09/2026

ختم نبوت کانفرنس وحدت کالونی لاہور۔

7 ستمبر  یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺفرمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انا خاتم النبیین لا نبی بعدی میں آخری نبی ہوں میرے بعد ...
06/09/2026

7 ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ
فرمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں.
7 ستمبر 1974ء وہ عظیم تاریخ ہے جب منکرین ختم نبوت اور کذاب مرزا کانے کے پیروکاروں کو آئینِ پاکستان میں کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گیا ۔ یہ تاریخ اس تاریخی فیصلے کی رو سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ اس تاریخ سے قادیانیوں کو تکلیف ہوتی ہے..



At the Shubban Khatamanabuvar Business Platform Workshop
05/09/2026

At the Shubban Khatamanabuvar Business Platform Workshop

حضرت مولانا حنان صدیقی صاحب آخری دیدار اللہ پاک مولانا صاحب  کو جنت الفردوس میں اعلا مقام اعتا فرماۓآنکھ نم نم😭😭😭
05/09/2026

حضرت مولانا حنان صدیقی صاحب آخری دیدار اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلا مقام اعتا فرماۓ
آنکھ نم نم😭😭😭


23/08/2026

by Egypt Qari muhammad ahmed at lahore

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے  اس عقیدہ ختم نبوت کی تازگی کے لیے ضروری ہے کہ ہم ختم نبوت کے پروگرام کے ساتھ منسلک ہوں...
16/08/2026

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے اس عقیدہ ختم نبوت کی تازگی کے لیے ضروری ہے کہ ہم ختم نبوت کے پروگرام کے ساتھ منسلک ہوں۔
آج *بروز اتوار* بعد نماز *مغرب* جامع مسجد *طیبہ* گجروں والی گلی نزد برکت چوک میں میں پروگرام جس میں کثیر تعداد میں ساتھی تشریف لاۓ۔ جزاک اللہ



゚

Address

Lahore
54500

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:45

Telephone

+923244592397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Baani Academy Margzhar Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Baani Academy Margzhar Campus:

Shortcuts

Share