Dr. Mubeen Sarwar Official

  • Home
  • Dr. Mubeen Sarwar Official

Dr. Mubeen Sarwar Official زراعت وخوراک سے متعلق اور اصلاحی تحریریں

14/08/2026

یوم آزادی اور باجے کا حسین امتزاج اپنے عروج پر
#یوم آزادی مبارک
پاکستان پائندہ باد

آج ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان "پاکستان میں Rare اور High-Value Horticultural Crops کے مستقبل، مواقع اور چیلنجز" پر اپن...
06/08/2026

آج ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان "پاکستان میں Rare اور High-Value Horticultural Crops کے مستقبل، مواقع اور چیلنجز" پر اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع ملا۔

گفتگو کے دوران اس بات پر روشنی ڈالی کہ روایتی فصلوں کے ساتھ ساتھ ڈریگن فروٹ، ایووکاڈو، بیریز، مشروم، خوشبودار جڑی بوٹیاں، آف سیزن سبزیاں اور دیگر ہائی ویلیو ہارٹیکلچر فصلیں کسانوں کی آمدنی میں نمایاں اضافہ، برآمدات کے فروغ اور زرعی معیشت کی بہتری میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

بہترین دعائیں۔۔۔۔
04/08/2026

بہترین دعائیں۔۔۔۔

ماشاءاللہ خزانے پر اور بوجھ بڑھانے کی تیاری ۔۔۔۔۔۔۔
02/08/2026

ماشاءاللہ خزانے پر اور بوجھ بڑھانے کی تیاری ۔۔۔۔۔۔۔

01/08/2026

منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید
نا امیدی اس کی دیکھا چاہئے

31/07/2026
31/07/2026

تنخواہ ودے سالانہ
پیٹرول ودے روزانہ
شہباز تیری پرواز نوں
روندا ای سارا زمانہ

مسئلہ حل ہو گیا توجہ کریں 🤔کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ رات کو آپ کے پانی والے کولر سے کون کون سے زہریلے کیڑے مکوڑے مثلا...
29/07/2026

مسئلہ حل ہو گیا
توجہ کریں 🤔
کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ رات کو آپ کے پانی والے کولر سے کون کون سے زہریلے کیڑے مکوڑے
مثلاً 🦎 چھپکلی چوہے لال بیگ کاکروچ اور دیگر ٹونٹی سے پانی پینے کی کوشش کرتے ہیں
لہذا کولر کی ٹونٹی کو کس طرح محفوظ کریں 🤔
کمنٹ میں بتائیں
تا کہ لوگوں کوفائدہ ہو

25/07/2026

ماہرین معاشیات بتا رہے ہیں آنے والے دور میں تیار کفن اور پکی پکائی دیگوں کا ہی کاروبار رہ جائے گا 🚨

Address

University Of The Punjab Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mubeen Sarwar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr. Mubeen Sarwar Official:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share