07/01/2026
Follow the
نماز و اذکار ڈائری
channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCItVPBadmVZszNBU12
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیک صحبت بنانے میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
*”خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس"*
یعنی لوگوں میں بہتر و ہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے۔“
(کنز العمال،ج 8،ص54، جزء: 16، حدیث: 44147)
آئیے ! ایک دوسرے کو باقاعدگی سے ذکرِ اللہ کرنے والا بننے مدد کریں ۔
کیونکہ صحبت رنگ لاتی ہے ۔
♥ اگر آپ پختہ پنج وقتہ نمازی ہیں تو آپ کو بہت مبارکباد ہو۔
اگر کمی ہے تو کوشش کیجیے شروع کیجئے جو چھوٹ جائے وہ قضاء ادا کرکے مارک کر دیجیے۔
♥ تلاوت قرآن کم از کم 3 آیات۔ پڑھنی یا سننی۔
♥ درود پاک اور پہلا کلمہ کم از کم 10 مرتبہ
♥ کسی مفید کتاب کا کم از کم ایک صفحہ مطالعہ کریں
Follow this WhatsApp channel for the latest updates directly on WhatsApp.