19/06/2026
😅 بزنس مارکیٹنگ کے بغیر کیا ہی لگے گا؟
جیسے دکان ہو لیکن گاہک نہ ہوں...
جیسے سروس زبردست ہو لیکن کسی کو پتا ہی نہ ہو...
جیسے پیج ہو لیکن انگیجمنٹ نہ ہو...
جیسے برانڈ ہو لیکن پہچان نہ ہو...
حقیقت یہ ہے کہ بہترین بزنس بھی مارکیٹنگ کے بغیر خاموش رہ جاتا ہے۔
آج کی مارکیٹ میں صرف اچھا کام کرنا کافی نہیں، لوگوں تک اپنی ویلیو پہنچانا بھی ضروری ہے۔
کیونکہ...
"مارکیٹ میں کامیابی صرف بہترین ہونے سے نہیں ملتی، بلکہ بہترین نظر آنے سے بھی ملتی ہے۔" 🚀
Fazal Ur Rehman
Social Media Marketing Expert
Whatsapp Contact
03244007909