Al muslim online quran academy

Al muslim online quran academy online quran teaching and others

‏روالپنڈی کے ایک مشہور پیر صاحب ، پیر نقیب الرحمن  کے بیٹے کی شادی اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی ہےجس میں پاکس...
23/09/2023

‏روالپنڈی کے ایک مشہور پیر صاحب ، پیر نقیب الرحمن کے بیٹے کی شادی اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی ہے
جس میں پاکستان کے وزراء اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی تھی مگر کسی بھی ایسے مرید کو مدعو نہیں کیا گیا تھا جس نے اپنے بچوں کی روزی روٹی پیر صاحب کو نذرانے کے طور پر پیش کیا تھا۔
اس لئے اپنے اور اپنے بچوں پر خرچ کیجیے، کہ آپ کی کماۂی پر اصل حق اپنی ذات و اہل و عیال، والدین، غریب رشتے دار اور پڑوسی اور دیگر مساکین و یتم ہیں
اگر کوئی نیک ہے تو اپنے لیے ہے آپ میں کوئی کمی نہیں آپ بھی نیک بن سکتے ہیں اسلامی تعلیمات کو فالو کریں
ویسے بھی اسلام یہ نہیں ہے کہ اپنے پیر پر خرچ کرنا افضل ہے
البتہ حدیث مبارک میں یہ ہے کہ سب سے افضل ترین صدقہ اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنا ہے
✍️ تلخ حقیقت copied

11/09/2023

میرے دین کو بدنام نہ کرے ایسے لوگوں کو اسٹیج پر نہ لائیں شکریہ

26/07/2023
Agy sehre kren #
18/06/2023

Agy sehre kren #

12/06/2023

شان صحابہ زندہ باد

05/06/2023

شیخ علوی صاحب کی محبت بٹھوی صاحب رحمہ اللہ سے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al muslim online quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category