online teaching quran 118

online teaching quran 118 I'm a professional teacher to teach QURAN online . If you want to learn QURAN E PAK

03/04/2024

⚔️کمیٹی والے اگر ظالم ہیں تو امام بھی انسے کم نہیں🗡️ یہ عنوان مجبوراً دینا پڑھ رہا ہے پہلے میری درخواست سن لیں پھر آپ کو اختلاف راۓ کا حق حاصل ہے رمضان المبارک میں جن حفاظ کرام نے قرآن پاک سنایا ہے چاہے وہ امام مسجد تھے یا مدرسہ کے طالب علم انکی خدمت کیا کی گٸ کتنے روپے اضافی دٸے گٸے 29 دن 28 ,27 یا 23.25 21 جتنے بھی دنوں میں قرآن پاک سنایا تکمیل قرآن کے عنوان سے مجلس محفل پروگرام کا انعیقاد کیا سوال یہ ہے کہ ایسے نعت خواں یا خطیب جوکہ صرف پروگرام والے دن آۓ ہیں بیان کے لٸے یا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے لٸے انکی کتنی خدمت کی گٸ ہے تینوں کی خدمت کا آپس میں موازنہ کر لیں مجھے یقین ہے کہ ایک دن اور ایک گھنٹہ والے حضرات کی خدمت زیادہ ہوگی اگر ایسا ہے تو کیوں ????اتنا ظلم اتنی زیادتی اتنا برا سلوک راقم ایک دفعہ ایک عالم دین کے پروگرام درس قرآن کے موقع پہ حاضر ہوا رخصت ہوتے ہوٸے مسجد انتظامیہ نے خدمت کی تو ان مولانا صاحب نے وہاں کھڑے کھڑے ان پیسوں کو دیکھا تو فرمانے لگے یہ زیادہ ہے میرا پیٹرول کم لگا ہے اس لٸے جو پیسے زیادہ تھے وہ لوٹا دٸے لیکن یہ بہت کم دیکھنے کو ملا اکثر نعت خواں اور خطیب لڑتے ہوۓ دیکھےگے کہ رقم اور دو یہ کم ہے اس کے برعکس جو حفاظ قرآن سنا رہے ہیں انکو کچھ نہیں دیا جاتا میں ایسے بہت سے پروگراموں کی فھرست آپ کے سامنے رکھ سکتا ہوں جھاں خطیب اور نعت خواں کو 10 ہزار سےلےکر 25 ہزار تک دیا جاتا ہے اور اسی مسجد میں سنانے والے حفاظ کو 2ہزار یا بہت بڑی سخاوت ہوٸ تو 5 ہزار کیوں بھاٸ اس نے کیا کیا ہے جو اس کو اتنے کم پیسے اور ایک دن اور ایک گھنٹے والے کو اتنے زیادہ سوچٸے تھوڑا نہیں پوراسوچٸے اگر متفق ہیں تو بات کو پھلانے میں میری مدد کیجٸے جزاک اللہ

18/03/2024

میری فرینڈ لسٹ میں اگر کوئی قادیانی ہے تو براہ کرم مجھے خود ہی انفرینڈ کردے

17/02/2024
پاکستان تحریک انصاف کا قومی ترانہ
11/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کا قومی ترانہ

NA 162 118/6R
09/02/2024

NA 162 118/6R

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█
04/02/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█

31/01/2024

Address

Lahore

Telephone

+923270789118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online teaching quran 118 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to online teaching quran 118:

Shortcuts

Share