The Alif Online Quran institute

The Alif Online Quran institute

Share

Our core work consists of teaching courses with existing and dynamic ways. The methods, procedures a

20/12/2019

مال و دولت کا لالچ
اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ‏
﴿۱﴾ (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ
﴿۲﴾ یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
سورة التكاثر 1،2

https://web.facebook.com/The-Alif-Online-Quran-institute

19/12/2019

قسم نہ کھاؤ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ،
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ
اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي، وَلَا بِآبَائِكُمْ
حضرت عبدالرحمان بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم بتوں کی قسم نہ کھاؤ ، نہ ہی اپنے آباء و اجداد کی۔
Sahih Muslim # 4262

https://web.facebook.com/The-Alif-Online-Quran-institute

18/12/2019

سود
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ
اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:‏‏‏‏ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
آكِلَ الرِّبَا، ‏‏‏‏‏‏وَمُؤْكِلَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَشَاهِدَيْهِ وَكَاتِبَهُ. قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلِيٍّ،
‏‏‏‏‏‏وَجَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي جُحَيْفَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے
والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر
لعنت بھیجی ہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عبداللہ بن
مسعود کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی،
جابر اور ابوجحیفہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Jam e Tirmzi # 1127

https://web.facebook.com/The-Alif-Online-Quran-institute

17/12/2019

حیاء ( شرم )
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ :
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ
، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
، قَالَ : الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی
ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء
( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
Sahih Bukhari # 9

https://web.facebook.com/The-Alif-Online-Quran-institute

13/12/2019

جمعہ کے دن غسل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے
اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر
میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد
میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز
پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے
اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
Sahih Bukhari # 879

https://web.facebook.com/The-Alif-Online-Quran-institute

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Defence Road Mohlanwal, Next To Citi Hospital (near Bahria Town)
Lahore
54000