کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کے برابر کر دیں گے جو ( ہمیشہ ) زمین میں فساد مچاتے رہے ، یا پرہیزگاروں کو بدکاروں جیسا کر دیں گے؟
Motivational drops by Ayesha
Hy this is Islamic page where you get knowledge how you can convert impossible into possible.
یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے ۔
03/07/2023
ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں رُعب ڈال دیں گے ، اس وجہ سے کہ یہ اللہ کے ساتھ ان چیزوں کو شریک کرتے ہیں جس کی کوئی دلیل اللہ نے نہیں اُتاری ، ان کا ٹِھکانا جہنّم ہے ، اور ان ظالموں کی بُری جگہ ہے ۔
بے شک خسارے میں پڑے وہ لوگ جنہوں نے اللہ سے ملنے کی تکذیب کی یہاں تک کہ جب وہ معین وقت ان پر دفعتًا آپہنچے گا ، کہیں گے کہ ہائے افسوس ہماری کوتاہی پر جو اس کے بارے میں ہوئی ، اور حالت ان کی یہ ہوگی کہ وہ اپنے بار اپنی پیٹھوں پر لادے ہونگے ، خوب سن لو کہ بری ہوگی وہ چیز جس کو وہ لادیں گے
صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں اس لئے بیت اللہ کا حج و عمرہ کرنے والے پر ان کا طواف کر لینے میں بھی کوئی گناہ نہیں اپنی خوشی سے بھلائی کرنے والوں کا اللہ قدردان ہے اور انہیں خوب جاننے والا ہے ۔
In ba barkt ghrion k sdqa se Allah hme hidayt dy ameen
16/06/2023
juma Mubarak
Today's best picture ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
05499