The Leads Grammar School & Academy

The Leads Grammar School & Academy

Share

Education
B's Zoology

25/05/2026

پاکستانی ایتھلیٹ مسعود خان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے اسکردو تک 800 کلو میٹر نان اسٹاپ دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مسعود خان نے قراقرم ہائی وے کے دشوار گزار پہاڑی راستوں اور گلگت بلتستان کی وادیوں کو عبور کیا۔مسعود خان نے کہا کہ آج پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، پشاور سے اسکردو تک طویل دوڑ انوکھا اور اپنی نوعیت کاپہلا کارنامہ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ 810 کلو میٹر کا یہ عالمی ریکارڈ صرف 9 دن میں مکمل کیا، 800 کلو میٹر کا ہدف پورا ہونا میرے اور ملک کے لیے باعثِ فخر ہے۔

25/05/2026
25/05/2026
25/05/2026
30/04/2026

29/04/2026

A clear goal makes the journey easier.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore