21/11/2025
Bara Admi
Our passion is helping people become succesful in all facets of their lives: Personally, Professiona
21/11/2025
Xyz
30/09/2025
اسے کہنا ستمبر جا رہا ہے ۔۔۔
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔
پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے ۔۔۔۔۔
ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں
بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں
ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں ۔۔۔
رانی ، راجہ بھی آ نکھیں موندھ چکے ۔۔۔
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے ۔۔۔
کہ ستمبر جا رہا ہے ۔۔۔
08/09/2025
سائنسی دنیا میں مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے اور ان کے نام ، اے آئی سے بنی وڈیو
25/08/2025
دنیا کےزیادہ تر ہسپتال ڈاکٹرز نہیں بزنس مین چلا رہے ہیں
دنیا کے زیادہ تر سکولز اساتذہ کی بجاۓ بزنس مین چلا رہے ہیں
دنیا کے زیادہ تر کارخانوں کے مالک انجینئرز کی بجاۓ سرمایہ دار ہیں
کنسٹرکشن کے شعبہ کے گُرو بھی انویسٹرز ہیں
اچھے ریسٹورنٹ چلانے والے شیف نہیں ہیں
بلکہ بزنس مین و انویسٹر ہیں
اس لیے اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ ہسپتال چلانے والے کو ڈاکٹر ہونا ضروری ہے تو اسے اچھی خاصی کونسلنگ کی ضرورت ہے
اور ایسا شخص کبھی بھی بزنس مین نہیں ہو گا
ایسا شخص صر ف اور صرف “نائن ٹو فائیو” ہوگا۔۔۔
اس پرانی سوچ سے نکلیں
اکیسویں صدی میں بزنس کے مزاج مختلف ہیں
اصل چیز “لیڈرشپ “کوالٹی ہے
انتظامی مہارت ہے
چیلنج قبول کرنے کاحوصلہ ہے
نقصان برداشت کرنے کی ہمت ہے
اگر آپ چیزوں کو مینیج کر سکتے ہیں تو آپ کو
دنیا کے بہترین ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، انجینئرز ، شیف،اور
اکا ؤنٹنٹ مل جائیں گے ۔۔۔
گورمے بیکرز کا مالک ڈی ایس پی ہے ۔
شوکت خانم بنانے اور کامیابی سے چلانے والا کرکٹر ہے
پنجاب کالجز،چینلز ،سکولز ،یونیورسٹیاں چلانے والا ان میں سے کسی کام کا ماہر نہیں ہے
پاک وہیلز PakWheels کا سُنیل منج بھی آٹو انجینئر نہیں ہے
پاکستان کو دنیا کا بہترین ہاوسنگ سسٹم دینے والا ملک ریاض بھی کسی یونیورسٹی کا گریجوایٹ یا آرکیٹکٹ نہیں ہے ۔۔
“بزنس کرنا ایک فن ہے ۔۔۔
اور اکثر اوقات یہ کسی ڈگری کا محتاج نہیں ہوتا “
(تحریر کا کُچھ حصہ کاپی شُدہ ہے )
عطاء تارڑ 🤪
Health to Live, Love to Give, Purpose to Drive, Growth to Thrive!
01/12/2023
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ھے،
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے،
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے،
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے،
3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے،
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 8000 روپے کا نوے گرام اور 80000 روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں!
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
*4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله کریم نے مٹی میں رکھا ھے،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں،
*5- پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں آبِ زم زم سب سے بہترین پانی ھے،
اور اس کے بعد زمین کا پانی ھے،
اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، می
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Street# 1
Lahore
61010