Abeera Khaan

Abeera Khaan This page is about education, jobs and Punjab colleges. All boys and girls teachers can join My school & Collage life

یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کیلئے ہیں۔۔!تیرے بعد میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔۔!
05/08/2026

یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کیلئے ہیں۔۔!
تیرے بعد میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔۔!

جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہمبروز حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گےہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہےکسی فقیر کا کاسہ الٹ ...
18/07/2026

جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم
بروز حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے
ہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہے
کسی فقیر کا کاسہ الٹ کے روئیں گے

اپنا اپنا نمبر کمنٹ میں لکھ دو جس کا نمبر اچھا لگا ویڈیو کال کروں گی
18/07/2026

اپنا اپنا نمبر کمنٹ میں لکھ دو جس کا نمبر اچھا لگا ویڈیو کال کروں گی

17/07/2026

سب چراغوں کی ہدایات کا مطلب سمجھے
چاند روٹھا تو سیاہ رات کا مطلب سمجھے

اس پہ اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے

کون رہ رہ کے وفاؤں کو نبھانا سیکھے
کون فرسودہ روایات کا مطلب سمجھے

اب کسی اور طرف بات گھمانے والے
میں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب سمجھے

تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھ

17/07/2026
ہونٹوں کو ہلکا سا کاٹ کر جو مسکرائیدل نے وہیں اپنی دھڑکن بھلا دی 😊✨
16/07/2026

ہونٹوں کو ہلکا سا کاٹ کر جو مسکرائی
دل نے وہیں اپنی دھڑکن بھلا دی 😊✨

یہ دِل وِل کا دھڑکنا کچھ نہیں ہےترے سینے میں جو ہلچل ہے میں ہوں
09/07/2026

یہ دِل وِل کا دھڑکنا کچھ نہیں ہے
ترے سینے میں جو ہلچل ہے میں ہوں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abeera Khaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category