Deen-e-Islam

Deen-e-Islam وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
بیشک....

19/01/2024

FRIDAY
May Allah fulfill our dreams and remove our sadness…🤍

03/11/2023

"قُل هُوَ الله أَحَدٌ" ۝
"کَہو وُہّ اَللّٰہﷻ اِْیکْ ہْـــٓــے"

🖤
20/10/2023

🖤

Beshak ✨☺️
05/09/2023

Beshak ✨☺️

05/08/2023

✨💯
02/08/2023

✨💯

02/08/2023

Asslamalaikum ✨🖤

17/07/2023
09/07/2023

*اپنے آپ کو قرآن پڑھنے کے لئے مجبور کریں۔*

دل نہیں کرتا
تب بھی ضرور اس کو پڑھیں۔

*کسی بھی قرآن کلاس سے منسلک ہو جائیں*

لیکن
*واپسی کا راستہ اختیار نہ کریں*

اور آپ کو پتہ ہے
*اللّٰہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے۔*

قرآن کے لیے اپنی محبوب ترین چیز بھی قربان کرنی پڑے تو پیچھے نہ ہٹیں۔

*قرآن تو ایسی کتاب ہے، جس کے سہارے انسان اپنی پوری زندگی گزار سکتا ہے۔*

جس انسان کے پاس اللّٰہ اور قرآن ہوتا ہے نا
اسے زندگی میں کسی اور کے سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

*پھر انسان کو صبر کرنا بھی آجاتا ہے اور چیزوں کو قربان کرنا بھی آ جاتا ہے۔*

اللّٰہ قرآن میں فرماتا ہے:

*"تم ہر گز کامل نیکی تک نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی سب سے محبوب چیز اللہ کی راہ میں قربان نہ کر دو۔🤍"*

(سورہ آل عمران: 92)

تیرا ذکر ہی اصلِ حیات ہے۔سب سے اوپر تیری ذات ہے🕋❤
09/07/2023

تیرا ذکر ہی اصلِ حیات ہے۔
سب سے اوپر تیری ذات ہے🕋❤

08/07/2023

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

*💫قُرآن پڑھنے کا اجر*

*قُرآن ہمارے لئے سراسر فائدوں سے بھر پور کتاب ہیــں*-
*قُرآن سب لوگوں کے لئے نصیحت ہے لیکن اھل ایمـــان کـے لئے ھدایت اور رحمت ہے*
*قُرآن اللــــہ کا فضل اور رحمت ہے اس پر خوش ہوں ۔ یہ ہر اس دولت سے بہتر ہے جو لوگ دنیا میں سمیٹ رہے ہیں*
*آپﷺ نے فرمایا " تم میں سب سے بہتر وہ ہـے جو قُرآن سیکھے اور سکھائے*

*ہمارا عزم قُرآن اور حدیث کی روشنی میں دین کا علم لوگوں تک آسان انداز میں پہنچانا ہے*✨

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

08/07/2023

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

*ہمارے دلوں کے تار فطری طور پر "اللّٰهﷻ" سے جڑے ہوتے ہیں ، ضرورت صرف Connection بحال کرنے کی ہوتی ہے..!*

*اور جب ان تاروں میں درست رہنمائی سے کرنٹ بحال ہوتا ہے، تو یہ دل چمک اٹھتے ہیں، اللّٰهﷻ کی محبت اور اُسکی اطاعت کی روشنی سے..!*

🌸🗯️ *اپکے ایمانی لیول کو بڑھانے کے لئے، اللّٰهﷻ سے تعلق کو مضبوط کرنے کے لیے اِس فتنے کے دور میں ہم اپکے ساتھ ہیں... روزانہ آپکے پاس موبائل کے ذریعے.... ایمان کو تازہ کردینے والی پوسٹس آتی ہیں جو آپکو مضبوط رکھتی ہیں.... جتنی آپکی توجہ رہے گی اتنی ہی ان شاءاللّٰہ ہمت بڑھے گی ..!!* 👍

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Deen-e-Islam:

Shortcuts

Share