RAEES LAW ACADEMY

RAEES LAW ACADEMY

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAEES LAW ACADEMY, Educational Research Center, Usman Block Upper Floor MCB Bank New Garden Town Lahore, Lahore.

⭐Pakistan’s Most Trusted Legal Training Institute Offers:
Civil Judge/JM • Law Officer (ADPP/DDPP) • Inspector Legal • Legal Advisor • Drafting (Civil & Criminal) • Agaz-e-Waqalat • Law GAT • Law LAT Entry Test • CSS/PMS • One Paper Jobs • FPSC • PPSC

Photos from RAEES LAW ACADEMY's post 11/08/2026

لاہور ہائیکورٹ کے10 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کےمستقل یونے والے جج جسٹس طارق محمود باجوہ نے بھی حلف اٹھالیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ججز سے حلف لیا

جسٹس غلام سرور نہنگ، جسٹس محمد اجمل خان زاہد اورجسٹس عامر عجم ملک نےایڈیشنل جج کا حلف لیا

​جسٹس شیریں عمران، جسٹس اسد علی باجوہ ،جسٹس محمد امجد پرویز نے بھی ایڈیشنل جج کا حلف لیا

​جسٹس خالد ابن عزیز، جسٹس منور اقبال دوگل، جسٹس، سید فرہاد علی شاہ اورجسٹس محمد عثمان غنی راشد چیمہ نے بھی ایڈیشنل جج کا حلف لیا

حلف برداری کی تقریب ججزکامن روم میں ہوئی

تقریب حلف برداری میں ججز کی شرکت

ایڈووکیٹ جنرل بئیرسٹرظفراللہ اور پراسیکیوٹر جنرل عرفان صادق تارڑ بھی موجود

تقریب حلف برداری میں ججز کے اہلخانہ اور عدالتی عملے نے بھی شرکت کی

نئے ججز کےحلف اٹھانے کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد چالیس سے بڑھ کرہچاس ہوگئی

11/08/2026

لاہور ہائیکورٹ کے10 ایڈیشنل ججز آج ہی حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم حلف لیں گی

حلف برداری کی تقریب ججزکامن روم میں ہوگی

غلام سرور نہنگ، محمد اجمل خان زاہد اور عامر عجم ملک بطور ایڈیشنل جج کا حلف لیں گے

شیریں عمران، اسد علی باجوہ اور محمد امجد پرویز بھی لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کا حلف لیں گے

خالد ابن عزیز، منور اقبال دوگل، سید فرہاد علی شاہ اور محمد عثمان غنی راشد چیمہ ایڈیشنل جج کا حلف لیں گے

11/08/2026

🚨 REGISTRATION DATE EXTENDED!

⚖️ LAW LAT — LAW ADMISSION TEST

Admission Open 2026

🎯 Good News for LAT Aspirants!
Registration Date has been Extended!

📅 LAST DATE TO APPLY: 12 AUGUST 2026
📝 TEST WILL BE HELD: 06 SEPTEMBER 2026

📚 6th Latest Edition LAW LAT Notes (2026)
✅ 9 Years Solved Past Papers
✅ Updated MCQs, Mock Tests & Guess Papers
✅ Complete Concept-Based Preparation

📌 LAW LAT is Mandatory for admission to LLB (5-Year Program) in Pakistan.

Why Choose Raees Law Academy?

✔ Online, On-Campus & Recorded Lectures
✔ No Session Gap – Join Anytime
✔ Daily MCQs & Regular Mock Tests
✔ Complete Concept-Based Preparation
✔ Latest LAW LAT Notes (2026) Available
✔ LAW G*T Book (2026) with Urdu Translation Available

👨‍🏫 Classes by Experienced Legal Faculty

Chief Organizer:
Sir M. Irfan Raees Padhiyar (Advocate High Court)
Author | Writer | Poet | Law Professor

📍 14-U, Upper Floor, MCB Bank, Usman Block, New Garden Town, Lahore
📞 0333-4443849

RAEES LAW ACADEMY

The Place of Success ⚖️
Prepare Once. Qualify with Confidence.

*T

11/08/2026
11/08/2026

پنجاب پولیس میں ترقی کیلئے ایلیٹ اورینٹیشن کورس لازمی قرار

ای او سی پاس کیے بغیر سب انسپکٹر اور انسپکٹر کو ترقی نہیں ملے گی

سب انسپکٹر سے ڈی ایس پی تک ترقیوں کیلئے نیا شرط عائد

آئی جی پنجاب کا بڑا فیصلہ، ای او سی کے بغیر ترقی پر پابندی

لاہور: پنجاب پولیس میں سب انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک تک ترقی کے لیے ایلیٹ اورینٹیشن کورس (EOC) لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو نئے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔

جاری مراسلے کے مطابق اب کوئی بھی افسر ایلیٹ اورینٹیشن کورس مکمل اور پاس کیے بغیر اگلے رینک پر ترقی حاصل نہیں کرسکے گا۔ سب انسپکٹر سے انسپکٹر اور انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی سے قبل ای او سی کی تکمیل اور کامیابی کی تصدیق لازمی ہوگی۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران بعض افسران کو ای او سی پاس کیے بغیر ترقی دی گئی، جس کے بعد اس معاملے کا باقاعدہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے 2012 سے اب تک ای او سی میں ناکام رہنے والے اے ایس آئیز اور سب انسپکٹرز کی مکمل فہرست بھی طلب کرلی ہے۔ متعلقہ حکام کو یہ معلومات سات روز کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نئے احکامات کے تحت ڈائریکٹ اے ایس آئی، سب انسپکٹر اور انسپکٹر کے لیے ایلیٹ اورینٹیشن کورس لازمی ہوگا۔ پولیس رولز 1934 کے تحت ای او سی کو تربیتی نصاب کا لازمی حصہ قرار دیا گیا ہے۔

تمام ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی افسر کی ترقی یا تصدیق سے قبل ای او سی کی تکمیل ضرور چیک کی جائے۔ آئندہ ایف لسٹ میں بھی ای او سی کی تکمیل کے لیے الگ کالم شامل کیا جائے گا۔

مراسلے کے مطابق ای او سی مکمل کیے بغیر افسران کو کیٹیگری اے، بی، سی اور ڈی کا کوئی تربیتی کورس بھی نہیں دیا جائے گا۔

آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

#

11/08/2026

صدر کےدستخط کےساتھ ہی آئینی بحران ٹل گیا، لاہور ہائیکورٹ کےدس ایڈیشنل ججز ممکنہ طور پر آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے

11/08/2026

Beshak Allah Kareem Han ♥️

10/08/2026

گرین بس کے ڈرائیور نے ایسا کارنامہ سر انجام دیا جو آج تک کوئی ڈرائیور نہ دے سکا

رینالہ خورد میں گرین بس سے ایک سواری کا موبائل فون کسی نے چوری کر لیا، تو ڈرائیور نے بس کے گیٹ لاک کرکے سیدھا تھانہ صدر بس لے کر پہنچ گیا۔ پولیس نے موبائل برآمد کرکے سواری کے حوالے کر دیا،اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

موقع پر موجود لوگوں اور سواریوں نے ڈرائیور کی بہادری کو خوب سراہا اور دل کھول کر داد دی

Photos from RAEES LAW ACADEMY's post 10/08/2026

9 August 2026 LawG*T Official Answers Key

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Usman Block Upper Floor MCB Bank New Garden Town Lahore
Lahore