NGS Nayab grammar School نایاب گرامرسکول کریم پارک لاھور

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • NGS Nayab grammar School نایاب گرامرسکول کریم پارک لاھور

NGS Nayab grammar School نایاب گرامرسکول کریم پارک لاھور NGS Nayab Grammar School

08/12/2024

نایاب گرامر سکول میں یکم جنوری سے نیو کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے رجسٹریشن کے لیے تشریف لائیں

08/12/2024
01/11/2022

Happy birthday

04/03/2022

نیوز ٹیکرز آج2فروری بروز منگل چیئرمین لوکل گورنمنٹ وفوکل پرسن lwmcڈسٹرکٹ لاہور چوہدری محمد اصغر گجر صاحب نے ہمراہ قاری شمشاد اور خواتین کی نمائندہ فرمیں بٹ احساس سنٹر شاہدرہ نزد مقبرہ جہانگیر وزٹ کیا ۔سائلین کی پریشانیاں اور مشکلات دیکھ پر برہمی کا اظہار کیا وہاں پر موجود عملے کو سختی سے منع کیا کہ خبردار کسی نے کسی غریب کا حق چھینا اور پوری رقم نا دی اور خواتین کو با عزت طریقے سے بیٹھا کر بغیر کسی پریشانی کے ان کو جو ان کے وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا ہے رقم ادا کی جائے۔وہاں پر سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شکایات کے انبار لگا دیئے جب چیئرمین لوکل گورنمنٹ چوہدری محمد اصغر گجر صاحب نے ان کی شکایات دور کرنے کا وعدہ کیا اور کچھ وہیں پر ہی حل کر دیں ۔جس پر موجود تمام سائیلین نے عمران خان زندہ باد اور چوہدری اصغر گجر زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ قبل اس کےجب چوہدری اصغر گجر صاحب سکول میں داخل ہوئے تو سکول پرنسپل ، سٹاف اور وہاں پر موجود پی ٹی آئی کی قیادت نے ویلکم کیا ۔بعد ازاں پرنسپل صاحب نے اپنے مسائل بیان کیئے کہ ہمیں جہاں پر زمین کی بھرتی کیلئے ملبہ درکار ہے جو کہ بہت ضروری ہے لیکن ہمارے پاس بجٹ نہیں ہے ،چوہدری صاحب نے اسی وقت فوری طور پر ادھر بیٹھے ہی ان کا مسئلہ حل کیا جس پر انتظامیہ نے شکریہ ادا کیا اور چوہدری صاحب کی تصویر کو اپنے پیج پر آویزاں کیا۔ یہ ہے حقیقی لیڈر اپنے حلقے سے باہر جا کر بھی مسائل سنے اور حل کیئے ۔پاکستان تحریک انصاف زندہ باد عمران خان زندہ باد۔چوہدری محمد اصغر گجر زندہ باد

سالانہ محفل حمد ونعت
04/02/2022

سالانہ محفل حمد ونعت

آج ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے شاندار پروگرام
04/06/2021

آج ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے شاندار پروگرام

24/04/2020

اہل اسلام کو رمضان المبارک کی پہلی بابرکت سحری مبارک ہو

Address

45 Near Kalay Ki Puli Rehman Road Karim Park
Lahore
45000

Telephone

+3214230089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NGS Nayab grammar School نایاب گرامرسکول کریم پارک لاھور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category