ScholarLight

ScholarLight This page is meant to provide basic knowledge, information, and instruction given by the world-renow

11/07/2021
حق کو حق دار تک پہنچانا اعلی ترین سخاوت ہے۔حضرت علی
16/01/2021

حق کو حق دار تک پہنچانا اعلی ترین سخاوت ہے۔
حضرت علی

عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ہے زہد ثروت ہے۔ اور پرہیز گاری سپر۔ انسان کا بہترین ساتھی رضائے الہی پر راضی رہنا ہے۔ حضرت عل...
30/12/2020

عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ہے زہد ثروت ہے۔ اور پرہیز گاری سپر۔ انسان کا بہترین ساتھی رضائے الہی پر راضی رہنا ہے۔
حضرت علی

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:اے فرزند آدم جب گناہوں کے باوجود پروردگار کی نعمتیں تجھے مسلسل ملتی رہیں تو ہوشیار...
01/12/2020

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:
اے فرزند آدم جب گناہوں کے باوجود پروردگار کی نعمتیں تجھے مسلسل ملتی رہیں تو ہوشیار ہو جانا۔

فرمان امام جعفر صادقتین چیزیں قبر توڑنے والی ہے ایسا شخص جو اپنے ملک کو کثیر سمجھتا ہوں جو اپنے گناہوں کو بھول گیا ہوں ا...
21/11/2020

فرمان امام جعفر صادق
تین چیزیں قبر توڑنے والی ہے ایسا شخص جو اپنے ملک کو کثیر سمجھتا ہوں جو اپنے گناہوں کو بھول گیا ہوں اور اپنی رائے پر خوش ہوتا ہو۔
حوالہ معنی الاخبار جلد دوم

حضرت علی ابن طالب نے فرمایا: جو شخص اپنی مفلسی اور فقیری کا اظہار کرتا ہے درحقیقت اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے۔
15/11/2020

حضرت علی ابن طالب نے فرمایا:
جو شخص اپنی مفلسی اور فقیری کا اظہار کرتا ہے درحقیقت اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ScholarLight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category