Pegam e Islam

Pegam e Islam یہاں پر قرآن وحدیث کا ترجمہ اقوال زریں اور اردو ادب پر مشتمل مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
25/08/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں خشک نہیں ہوتا.اورجس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ کنواں خشک ہوجاتا ہے۔یہ اللّ...
30/06/2024

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں خشک نہیں ہوتا.
اور
جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ کنواں خشک ہوجاتا ہے۔
یہ اللّہ سبحانہ وتعالی کا قانون ہے.
خشک ہونے اور چیز کے کم ہونے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے۔
جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بَھلا کیجئے، کسی کا حوصلہ بڑھا کر تسلی دے کر،
کسی کی خفیہ امداد کر کے، کسی کو اچھا مشورہ دے کر ، کسی کا ہاتھ پکڑ کر کسی کو رستہ دکھا کر.
اگر آپ کے پاس علم اور صلاحيتوں کی مہارتیں ہیں تو لوگوں میں تقسيم کیجیے..
اس موقع پر مجھے اپنی ایک ٹیچر یاد آرہی ہیں جو حافظہ تھی انہوں نے اپنے بچوں کو بھی چھوٹی چھوٹی عمر میں قرآن مجید حفظ کروا دیا تھا لیکن جب ہماری کلاس فیلوز یا دوسری کوٸی خواتین ان سے پوچھتی کہ بچوں کو قرآن مجید کی طرف کیسے لایا جاتا ہے؟
ان میں قرآن مجید کی محبت، شوق ،جذبہ، محنت اور لگن کیسے پیدا کی جاتی ہے؟
تو وہ کبھی بھی کچھ نہیں بتاتی تھی بلکہ بات کو بدل کر اور طرف لے جاتی تھی.
میں اب بھی اکثر سوچتی ہوتی ہوں کہ بتانے سے یا چیز تقسيم کرنے سے تو ہمیشہ بڑھتی ہے لیکن میں جان نہ پاٸی وہ اپنی چیزوں کو بڑھانا نہیں چاہتی تھی یا کم ہونے کے ڈر سے اپنے مشورے اور تجربات تقسیم نہیں کرنا چاہتی تھی.
واللہ اعلم
لیکن میری زندگی کا نچوڑ ہے اور الحمدللہ ہم نے چیزوں کو بڑھتے ہوۓ دیکھا ہے..
مال علم تجربات مشورے محبتیں عزتیں تقسیم بھی کی ہیں اور وافر مقدار میں بڑھاٸی بھی ہیں
علم کو پڑھ پڑھاکر اور آگے لوگوں تک پہنچا کر اپنی مہارتوں اور صلاحيتوں کو بڑھایا ہے
*خلاصہ کلام*
ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنئیے۔۔
اسی میں ہماری بقاء ہے۔۔۔
اخت ابوبکر صدیق

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
29/06/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





18/02/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pegam e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pegam e Islam:

Shortcuts

Share

Category