The Mirror

The Mirror Islam is a complete code of life

06/02/2024

اج کے ووٹ نہ کاسٹ کرنے والے کل کو ملکی نظام سے شکوہ کرنے کا حق نہیں رکھتے اسلئےاس قومی فریضے کو احسن طریقے سےاپنے ضمیر کے اواز پہ کاسٹ کرے ۔۔۔
خدانخواستہ اگر ہمارا ووٹ کل کو ملک کا مقدر بدل نہ بھی دے تو کم ازکم ہم بدلنے کی کوشش کرنے والوں میں تو شامل ہی ہوں گے ۔۔

18/12/2023

Alhamdulillah proud to be the ummati of Hazrat Muhammad (S.A.W)❤️

23/07/2023

ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ نا قابلِ قبول ہے
مسلم امت اس شرمناک حرکت پر کیوں خاموش ہے، اگر ہم آج اپنی مقدس کتاب کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کیا فائدہ ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کا، اس دکھاوے کی طاقت کا؟
اور مسلمان ممالک کو آج ہی اس کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے، یارب کاش اس امت میں اتفاق ہوتا
بائیکاٹ ڈنمارک

23/07/2023

پندرہ لاکھ اور اس سے اوپر تنخواہیں لینے والے کو بجلی گیس پیٹرول گاڑی فری اور ہزار روپے دیہاڑی لگانے والے غریب کے لیئے ایک یونٹ50کی۔

#اپنے حق کیلیے أواز اٹھاؤ
#ذلیل ترین حکمرانوں سے پالا پڑا ہے ہمارا ۔

12/07/2023

مختلف ممالک میں کم سے کم ماہانہ آمدنی کا لسٹ ذیل میں دیا گیا ہے۔ یہ وہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ ہے جو ایک غیر تربیت یافتہ اور ان پڑھ شخص فیکٹری میں کام کرکے کما رہا ہے۔

🇱🇺 Luxembourg: $2,140
🇦🇺 Australia: $2,022
🇳🇱 Netherlands: $1,895
🇳🇿 New Zealand: $1,866
🇮🇪 Ireland: $1,753
🇬🇧 UK: $1,705
🇩🇪 Germany: $1,594
🇺🇸 USA: $1,550
🇨🇦 Canada: $1,545
🇧🇪 Belgium: $1,509
🇮🇱 Israel: $1,389
🇫🇷 France: $1,380
🇰🇷 South Korea: $1,333
🇵🇷 Puerto Rico: $1,328
🇭🇰 Hong Kong: $959
🇸🇦 Saudi Arabia: $958
🇪🇸 Spain: $925
🇸🇮 Slovenia: $896
🇨🇾 Cyprus: $854
🇹🇼 Taiwan: $800
🇲🇹 Malta: $788
🇪🇪 Estonia: $704
🇵🇹 Portugal: $690
🇱🇹 Lithuania: $646
🇨🇿 Czechia: $643
🇬🇷 Greece: $626
🇵🇱 Poland: $584
🇸🇰 Slovakia: $572
🇭🇷 Croatia: $571
🇱🇻 Latvia: $555
🇲🇪 Montenegro: $459
🇹🇷 Turkey: $457
🇺🇾 Uruguay: $424
🇪🇨 Ecuador: $407
🇷🇴 Romania: $393
🇭🇺 Hungary: $383
🇬🇹 Guatemala: $383
🇨🇱 Chile: $369
🇷🇸 Serbia: $347
🇦🇷 Argentina: $336
🇧🇦 Bosnia and Herzegovina: $324
🇵🇾 Paraguay: $323
🇲🇽 Mexico: $315
🇧🇬 Bulgaria: $315
🇲🇰 North Macedonia: $298
🇲🇾 Malaysia: $289
🇧🇴 Bolivia: $284
🇦🇱 Albania: $265
🇨🇴 Colombia: $249
🇵🇪 Peru: $233
🇧🇷 Brazil: $232
🇿🇦 South Africa: $226
🇷🇺 Russia: $224
🇹🇭 Thailand: $195
🇧🇾 Belarus: $189
🇦🇿 Azerbaijan: $186
🇲🇩 Moldova: $180
🇮🇩 Indonesia: $173
🇻🇳 Vietnam: $162
🇺🇦 Ukraine: $146
🇵🇭 Philippines: $141
🇦🇲 Armenia: $138
🇰🇿 Kazakhstan: $131
🇵🇰 Pakistan: $111
🇮🇳 India: $95
🇺🇿 Uzbekistan: $72
🇳🇬 Nigeria: $68

فالو کیجئے ❣️

اب کرنل چاول کو باسمتی کے رینک پر ترقی دی جائے گی 😅
12/07/2023

اب کرنل چاول کو باسمتی کے رینک پر ترقی دی جائے گی 😅

30/12/2022

Pakistan vs Newzeland match updates:

Day 5 - Pakistan trail by 26 runs
PAKISTAN🇵🇰148/4 Overs (51.5)
Sarfaraz Ahmed* 36(42)🏏
Imam-ul-Haq 66(140)🏏
Ish Sodhi* 13.5⚾

Clean & Green Pakistan
13/08/2022

Clean & Green Pakistan

‏کالی مٹی ' نُور دے قصے🌑رب نال یاری ' حور دے قصے💫سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا✨من و سلوی طُور دے قصے⚡رج کے روٹی دے تُو ربا🥞...
06/01/2022

‏کالی مٹی ' نُور دے قصے🌑
رب نال یاری ' حور دے قصے💫
سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا✨
من و سلوی طُور دے قصے⚡
رج کے روٹی دے تُو ربا🥞
چھڈ جنت تیری دُور دے قصے☄️
ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے🥀
رہ جاندے نیں مجبور دے قصے🍁
کوٹھی اندر سُکھ دی بولی🌼
ویہڑے وچ مزدور دے قصے🍂

17/09/2021
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 😍
25/07/2021

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 😍

عجب ماں کے لالوں سے واسطہ پڑا ہےبجٹ پر "عالمانہ تنقید" کرنے والوں کی اکثریت کو یہ معلوم ہی نہیں کہ پینشنز کو دفاعی بجٹ س...
13/06/2021

عجب ماں کے لالوں سے واسطہ پڑا ہے
بجٹ پر "عالمانہ تنقید" کرنے والوں کی اکثریت کو یہ معلوم ہی نہیں کہ پینشنز کو دفاعی بجٹ سے الگ کیے ہوئے کتنے برس گزر چکے ہیں (یہ کام مشرف دور میں ہوا تھا)۔ ان میں سے اکثر نے بجٹ دستاویز پڑھے بغیر یہ کہہ دیا کہ فوج کا بجٹ 1370 ارب اور پوری حکومت چلانے کے لیے 479 ارب ۔۔۔۔ نہ تو ان توتیوں کو یہ معلوم ہے کہ اکثر ممالک میں فوج ہی سب سے بڑی ایمپلوئر ہوتی ہے اور نہ انہیں یہ پتا ہے کہ وزارت داخلہ کو ایک ہزار ارب سے زائد دیے گئے ہیں جنہیں 479 میں جمع کیا جائے تو دفاعی بجٹ سے بڑی رقم بنتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترقیاتی بجٹ بھی 900 ارب ہے۔ یاد رہے کہ ساری ترقی صرف وفاقی حکومت نے نہیں کرانی، اٹھارہویں ترمیم سے عیش کرنے والے صوبوں کو بھی ترقیاتی بجٹ بڑھانا چاہیے جن پر کسی فوجی بجٹ اور قرضے واپس کرنے کا بوجھ نہیں ہوتا۔ قرض کی بات ہوئی ہے تو یہ بھی سن لیجیے کہ ن لیگ نے پانچ برسوں میں بیرونی قرض اور سود کی ادائیگی 27.2 ارب ڈالر کی تھی جبکہ موجودہ حکومت اب تک تین برس میں 36.8 ارب ڈالر سے زائد ادائیگیاں کر چکی ہے۔ دفاعی بجٹ میں کمی پر مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہوئے درخواست ملازمت دینے والے ارسطوؤں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے لیے ہوئے تباہ کن قرضوں پر موجودہ حکومت کو پہلے کی نسبت سالانہ دو گنا ادائیگی کرنا پڑی جس کے نتیجے میں دفاعی بجٹ میں بھی کمی واقع ہوئی۔

Address

Lahore

Telephone

+923367307581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mirror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Mirror:

Shortcuts

Share

Category