03/06/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabir Mian Offical, Tutor/Teacher, Lahore.
Teacher of Islamic Studies | 🎥 Content Creator Huqooq-ul-Nas Volunteer | 💙 Welfare Sectory JIED Institute
✍️ Literature Student | Tehreeq e Talba | CEO Of Bin Ameen Studio
03/06/2026
26/05/2026
Sometimes you're not invited because you steal attention.
18/05/2026
17/05/2026
° خدمت خلق بے لوث ۔۔۔°
آج ہم ( حافظ نعمان،میاں صابر) بروز اتوار بعد از نماز ظہر ایک کلاس لینے گئے ۔
واپسی پر عموم سے ہٹ کر ہم نے راستہ لیا ۔۔۔۔
جب ہم کریم بلاک اشارے پر پہنچنے لگے
تو ہم دیکھتے ہیں کہ ایک سائیکل پر ایک ادھیڑ عمر باباجی ٹراؤزر شرٹ پہنے اور ہیلمٹ لیے جا رہے ہیں ۔۔۔
ایسے معلوم ہو رہا تھا جیسے ایک سائیکل ریس کا پلئیر ہو ۔۔۔
جب ہماری نظر انکے پہنے ہوئے سکول بیگ پر پڑتی ہے ۔۔۔
تو ہم نے دیکھا انکے بیگ پر ایک کپڑے کی ساتھ لکھا ہو تھا " خدمت خلق بے لوث" ہم بڑے حیران ہوئے ۔۔کہ یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔
ہم نے موٹر سائیکل کی جیسے ہی سپیڈ ہلکی کی ۔۔۔
تو وہ بابا جی آکر ہمارے پاس رکتے ہیں ۔۔اور کہنے لگے جی بیٹا جی ۔۔کیا مسئلہ ہوا ہے ۔۔
ہم بڑے حیران ہوتے ہوئے پوچھنے لگے ۔۔۔
کہ بابا جی آپ یہ کیا کر رہے ہیں ؟
ہمارا ذہن سوالات سے بڑھتا جا رہا تھا ۔۔
کیوں کر رہے ہیں ؟ کب سے کر رہے ہیں ؟
بہرحال!!!
گفتگو شروع ہونے لگی تو بابا جی بولے بیٹا صرف 5 سے 10 منٹ دوں گا میں ۔۔ہم نے کہا کیوں کہنے لگے پہلے بھی لوگ آکر انٹرویو میں ٹائم لگا جاتے ہیں۔۔۔
تو ۔۔ان سے بات شروع ہوئ ۔۔۔تو ہم نے سب سے پہلے انکا نام پوچھا ان عظیم شخصیت کا نام " محمد نواز" تھا اور عمر ستر سال (ماشاءاللہ)
آگے سے بابا جی ہستے ہوئے کہتے ہیں
"نواز شریف نہیں صرف نواز"
بات چلی آپ کب سے ۔۔کیوں ۔۔کس لیے کتنا ٹائم نکالتے ہیں" خدمت خلق"کے لیے ۔۔ آپکا کاروبار کیا ہے ۔۔۔
بابا جی بڑے ہی معصومانہ انداز میں کہنے لگے بیٹا جی مجھے ایک گیارہ بارہ سال ہو گئے ہیں ۔۔۔میں ہر اتوار کو دوپہر 12 سے شام 5 یا 6 بجے تک اپنی سائیکل پر 40 سے 50 کلومیٹر سفر کرتا ہوں ۔۔۔
ہم نے وجہ پوچھی ؟ کہتے ہیں ۔۔ اکثر لوگوں کی سواری میں پٹرول یا کوئ میکینیکل خرابی آجاتی ہے ۔۔میں نے اپنے اس بیگ میں پٹرول اور میکینک کا سامان رکھا ہوا ہے ۔۔۔مجھے اگر کوئی شخص پریشانی میں نظر آتا ہے ۔۔تو میں اسکی جہاں تک ممکن ہو مدد کرکے روانہ کرتا ہوں ۔۔۔۔
پوچھنے پر معلوم ہوا کہ ان کا کل خرچہ کتنا آتا ہے ؟ کہنا لگے ایک دن کا تقریباً ہزار سے بارہ سو روپے ۔ سوال کیا کہ اگر آپ کو کوئی پیسے دیں تو رکھ لیتے ہیں کہنے لگے اگر کوئی دیتا تو میں مزید اس کی کوئی نہ کوئی چیز خرید لیتا ہوں اور میرا حق ہے کہ اگر کوئی خوشی سے دے تو میں ذاتی استعمال میں لاسکتا ہوں مگر لاتا نہیں ہوں اگر کبھی ضرورت پڑے تو استعمال کر کے واپس رکھ دیتا ہوں اور مزید کچھ سامان خرید سکوں ۔
ہم نے ان سے انکے کاروبار کے بارے میں پوچھا کہنے لگے میں سارا ہفتہ اپنے رکشوں کی دکان میں بیٹھتا ہوں اور اتوار کا دن خدم
17/05/2026
12/05/2026
10/05/2026
اکثر ہم یہ سوچ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ یار جیب میں پیسے ہوں گے تو ہی صدقہ خیرات کریں گے نا۔ لیکن ذرا ہمارے دین کی خوبصورتی دیکھیں، ثواب کمانا کتنا آسان کر دیا گیا ہے ہمارے لیے۔
آپ کا کسی کو ایک اچھی بات بتا دینا، کسی پریشان حال کو سیدھا راستہ دکھا دینا، یا بس نیکی کی تلقین کر دینا بھی ویسا ہی صدقہ ہے جیسے آپ نے مال خرچ کیا ہو۔
آج کل کی اس ٹینشن اور بھاگ دوڑ والی زندگی میں، ہو سکتا ہے آپ کا ایک چھوٹا سا مشورہ یا کوئی تسلی والی بات کسی کا پورا دن سنوار دے اور وہ برائی سے بچ جائے۔
تو کیوں نہ آج سے ہم سب بغیر پیسوں والا یہ والا صدقہ روزانہ کرنے کی عادت ڈالیں؟
10/05/2026
" *شہرت اور پیسے کے بھوکے لوگ اپنی اور دوسروں کی عزت کی پرواہ نہیں کیا کرتے* ". -صابر میاں 🤩
04/05/2026