03/06/2024
🤲🤲
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz awais ullah bhatti sab, College & University, Lahore.
03/06/2024
🤲🤲
تمام انبیاء علیہ السلام کی وفات کو مانا کامل
ایمان ہونے کی علامت ہے
🤲❤🤲
قرآن لاریب ہے
میرا نبی بے عیب ہے
❤🌹🤲🤲👍
کافروں کے ملک میں تلاوت قرآن کے مقابلے
اور مسلمانوں کے ملک میں موسیقی کے
🖐🖐
23/04/2024
🌹🌹❤❤🤲🤲
19/04/2024
الحمداللہ🤲🤲🌹❤❤
09/04/2024
🌹🌹❤❤👍👍🤲🤲
08/04/2024
الوداع استاد محترم ،،،
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے
جہنوں نے ہمیں قیمتی وقت دیا اور قرآنی تفسیر سے مستفید کیا ،اور بھائی سعد کلیم صاحب بھائی ابوبکر پانا صاحب ،بھائی عارف صاحب باقی دوست احباب جہنوں نے سحر و افطار میں بھر پور طلباء کی خدمت کی اور حوصلہ افزائی سے نوازہ ،خصوصاً استاد محترم علامہ کلیم اللہ خان صاحب نے بھی بڑی حوصلہ افزائی کی آتے وقت خصوصی دعاؤں سے نوازا اور خالص رب کی توحید کی تبلیغ کرنے کی تلقین کی اور ایک کام بھی میرے ذمہ لگایا ان شااللہ اپ حضرات کی دعاؤں سے ایک سال کے اندر کمل کرنے کی کوشش کروں گا ،،اللہ رب العزت استاد محترم کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
🤲🤲🤲❤❤🌹🌹👍👍
سب سے پیاری چیز بندہ سب سے پیارے بندے کو نہی دے سکتا❤️❤️💖❤️🌹اویس ءاللہ
ہدایت رب کے پاس ہے❤️🌹🌹👍
05/03/2023
🌹🌹❤️🌺