Khuzit Tv

Call Directions Website Contact the school

Khuzit Tv Khuzit tv. Our Mission Khidmat , Zikr or Tableegh.

درست تاریخِ وصالحضرت میاں محمد شفیع گوندل رح25 ربیع الثانی 1447 ہجری بمطابق18 اکتوبر 2025 عیسوی بروز ہفتہنماز جنازہ و تد...
09/10/2026

درست تاریخِ وصال
حضرت میاں محمد شفیع گوندل رح
25 ربیع الثانی 1447 ہجری بمطابق
18 اکتوبر 2025 عیسوی بروز ہفتہ
نماز جنازہ و تدفین 19 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر۔

23/09/2026

تاجدارِ دارُالاحسان والمستفیض کیمپ دارالاحسان حضرت ابوانیس صُوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
17/09/2026

تاجدارِ دارُالاحسان والمستفیض کیمپ دارالاحسان حضرت ابوانیس صُوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز

29 دسمبر 1942 بروز منگل بمطابق 21 ذی الحجہ 1361 ہجری کو سیدنا حضرت عبد القادر جیلانی المعروف غوث الاعظم سرکار رضی اللہ ع...
16/09/2026

29 دسمبر 1942 بروز منگل بمطابق 21 ذی الحجہ 1361 ہجری کو سیدنا حضرت عبد القادر جیلانی المعروف غوث الاعظم سرکار رضی اللہ عنہ کی جانب سے تاجدارِ دارالاحسان حضرت ابوانیس صُوفی محمد برکت علی لودھیانوی المعروف باواجی سرکار قدس سرہ العزیز کو ( روحانی طور پر )ایک خاص نشان عنایت ہوا جو ایک گول دھاتی سکہ کی طرح تھا۔ جس پر "786 اللہ اکبر" کے الفاظ کنندہ تھے۔ جسے آپ نے "تمغۂ فقر" یا "فقیری ٹکٹ" کا نام دیا.
نوٹ:- یہ اصل سکے کی تصویر نہیں ہے بلکہ ai سے بنی تصویر ہے۔ البتہ اصل سکے کے عکس سے یہ سکہ تصویر مشابہت رکھتی ہے۔

07 ستمبر یومِ ختمِ نُبوّتمیں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔...
07/09/2026

07 ستمبر یومِ ختمِ نُبوّت

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں۔

07 ستمبر یومِ ختمِ نُبوّت
07/09/2026

07 ستمبر یومِ ختمِ نُبوّت

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuzit Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khuzit Tv:

Shortcuts

Share