19/07/2023
السلام علیکم ورحمۃ الله
تمام مسلمانوں کے لیے سنہری موقع!
آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں ! اگر گھر بیٹھے قرآن پاک درست تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں یا احادیث سیکھنا چاہتے ہیں یا اسلام کی بنیادی و اہم معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خدمت کا موقع دیجیے
ہم ان شاءالله اچھی اور معیاری تعلیم دیں گے اور کورس کے اختتام پر certificate بھی دیا جائے گا
ہمارے کورسز:
تجوید کے ساتھ قرآن پاک
حفظ قرآن پاک
قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ
قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ
چالیس احادیث (اربعین)
نماز کورس
اگر آپ داخلہ لینا چاہتے ہیں یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کیجیے:
+923284010732
(Whatsapp, imo, botim)
Mail us:
[email protected]
Facebook, Instagram, Twitter
Al Khubaib Online Quran Academy
We give our students Knowledge of Quran , Hadees and basic Aqaid of Islam