28/03/2025
خط مبارک جانشین و شہزادہ خلیفہ سرکار اعلیٰ حضرت حضور ملک العلماء ڈاکٹر پروفیسر مختار الدین احمد آرزو قادری رضوی علیہ الرحمہ
آپ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رضی اللّٰه تبارک و تعالیٰ عنه سے بیعت تھے اور آپ کا نام بھی اعلیٰ حضرت نے رکھا تھا۔
خط بنام *حکیم محمد موسی امرتسری علیہ الرحمہ* خط میں والد گرامی خلیفہ حضور فقیہ ملت (صاحب فتاوی فیض الرسول و فقیہ ملت) و حضور تاج الشریعہ *حافظ محمد فیاض احمد قادری رضوی* مدظلہ کا بھی ذکر ہے۔
🖋️مفتی محمد احمد فیاض قادری رضوی غفرلہ
۲۷رمضان المبارک ۱۴۴۶
ادارہ معارف نعمانیہ شاد باغ لاہور پاکستان