Little Angels Lahore

Little Angels Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Little Angels Lahore, Education, Lahore.

یقیناً سردی سبھی کو لگتی ہے۔۔سیلاب سی متاثرہ لوگ اس ٹھٹھرتی سردی میں آپ کی امداد کے منتظر ہیں۔۔آئیے ان لوگوں کا ہاتھ تھا...
13/12/2022

یقیناً سردی سبھی کو لگتی ہے۔۔
سیلاب سی متاثرہ لوگ اس ٹھٹھرتی سردی میں آپ کی امداد کے منتظر ہیں۔۔
آئیے ان لوگوں کا ہاتھ تھام لیں۔۔۔!!
سردی کے موسم میں ان بچوں کو گرم ملبوسات پہنچائیں..!!

ہم ان لوگوں تک ونٹر گفٹ کے نام سے ایک پیکج تیار کرکے بھیجنے کی ادنی سی کوشش کر رہے ہیں جس میں گرم جیکٹ، ٹوپی،جرابیں،کتاب اور اسٹیشنری کا سامان شامل ہے۔۔
خیر کے اس کام میں آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں اور ان بچوں تک گرم ملبوسات پہنچانے کے لئے "ونٹر گفٹس عطیہ کریں"
ایک گفٹ کی قیمت 650 روپے ہے۔۔
اللہ تعالٰی خیر کے کاموں میں خرچ کیا ہوا مال کبھی کم نہیں کرتا
جزاک اللہ خیرا

ہجویری سکیم لاہور میں ہونے والے 5روزہ سمر کیمپ کی چند یادیں۔۔!!
30/07/2022

ہجویری سکیم لاہور میں ہونے والے 5روزہ سمر کیمپ کی چند یادیں۔۔!!


تربیت اطفال کی خاطر,لاہور کا تیسرا بڑا سمر کیمپ ۔۔۔۔جہاں  کردار سازی اور احساس ذمہ داری  پہ خصوصی توجہ دی جائے گی۔۔ان شا...
08/07/2022

تربیت اطفال کی خاطر,لاہور کا تیسرا بڑا سمر کیمپ ۔۔۔۔
جہاں کردار سازی اور احساس ذمہ داری پہ خصوصی توجہ دی جائے گی۔۔
ان شاءاللہ

لٹل اینجلز لاہور کے تحت مصطفیٰ ٹاؤن میں 10 روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کل بروز منگل یہ کیمپ اپنے اختتام کو پہنچا۔۔ ...
06/07/2022

لٹل اینجلز لاہور کے تحت مصطفیٰ ٹاؤن میں 10 روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کل بروز منگل یہ کیمپ اپنے اختتام کو پہنچا۔۔
کیمپ میں تقریری، نعتیہ ،تلاوت اور ڈرانئنگ کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا،
اس کے علاوہ کیمپ میں بچوں کو تیراکی اور روزمرہ کی دعائیں سکھائی گئیں۔۔
کیمپ کے آخری روز بچوں میں اعزازی شیلڈز، سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کئے گئے۔۔


بچوں کے فراغت کے لمحات  قیمتی بنائیے۔۔۔!!
25/06/2022

بچوں کے فراغت کے لمحات قیمتی بنائیے۔۔۔!!

02/04/2022



09/03/2022

لٹل اینجلز کے زیر اہتمام ایک سال قبل منعقدہ "نظریہء پاکستان تقریری مقابلہ" کی یادیں۔۔Lahore Today کی رپورٹ۔۔


لٹل اینجلز لاہور کے تحت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع الرباط اسلامک سنٹر میں  Learn &Fun Camp کا انعقاد کیا گیا ۔۔ جس می...
21/02/2022

لٹل اینجلز لاہور کے تحت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع الرباط اسلامک سنٹر میں Learn &Fun Camp کا انعقاد کیا گیا ۔۔ جس میں بچوں کی تربیت کے لئے مختلف سیشنز رکھے گئےان سیشنز میں سٹوری،گیمز، سٹڈی سرکل،ڈرائنگ ، کوئز اور دعا شامل ہے۔۔۔ کیمپ میں بچوں کے ساتھ والدین اور اساتذہ کی بھی شرکت۔۔

12/02/2022

یوم یکجہتیء کشمیر کے موقع پہ لٹل اینجلز لاہور کی جانب سے یکجہتیء کشمیر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو کشمیر کی...
11/02/2022

یوم یکجہتیء کشمیر کے موقع پہ لٹل اینجلز لاہور کی جانب سے یکجہتیء کشمیر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو کشمیر کی اہمیت،ضرورت اور موجودہ صورت حال کے متعلق آگاہ کیا گیا۔۔
اس موقع پہکوئز مقابلہ بھی ہوا جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔۔

تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے۔۔
05/02/2022

تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے۔۔

بچوں کی تربیت کے سنہرے اسلوب❣️
23/01/2022

بچوں کی تربیت کے سنہرے اسلوب❣️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Little Angels Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category