Azib Minhas

Azib Minhas Am a Tutor/ Teacher and also A Quran Teacher

06/10/2022
27/07/2022

شیخ حماد الانصاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
یہودی اپنے علماء کا احترام نہیں کرتے تھے اور عیسائی اپنے علماء کی عبادت کرتے تھے ٬ مسلمان نوجوانوں کو چاہئے کہ اپنے علماء کا احترام کریں ٬ ان کی عبادت نہ کریں.

13/07/2022

اللہ کی قسم سجدوں اور قیام کی کثرت کی وجہ سے آپ کا سر سوج اور آپ کی ہڈیاں کمزورہی کیوں نہ ہو جائیں اگر آپ کے پاس توحید کی نعمت موجود نہیں ہے آپ جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔۔!

الشيخ محمد الفيفي (حفظه الله)

علامہ_ڈاکٹر_مقتدیٰ_حسن_ازہری رحمہ اللہ علم، شعور، سلیقہ اور ادب کا حسین امتزاج تھے۔ان کی تقریر جب بھی سنی اور اگر درمیان...
02/07/2022

علامہ_ڈاکٹر_مقتدیٰ_حسن_ازہری رحمہ اللہ
علم، شعور، سلیقہ اور ادب کا حسین امتزاج تھے۔
ان کی تقریر جب بھی سنی اور اگر درمیان میں کوئی فقہ و فتاویٰ کی بات آجاتی تو وہ ہمیشہ یہی کہتے کہ "جب آپ اہل علم سے پوچھیں گے تو وہ آپ کو یہ بتائیں گے". یا "علماء اس بارے میں یہ کہتے ہیں" ۔ یا "محدثین اور فقہاء نے اپنی کتابوں میں اس مسئلے کے بارے میں یہ لکھا ہے" ۔
کبھی ان کی زبان سے "میں کہتا ہوں" یا "میری تحقیق کہیں نہیں ملے گی"، یا "آو تم کو ایسی بات بتاؤں جو تم کو دنیا کے کسی عالم نے اب تک نہیں بتائی ہوگی"،
کبھی تحکمانہ یا متکبّرانہ انداز میں اہل علم اور عوام میں گفتگو کرتے نہیں دیکھا،
ہمارے یہاں تو لوگ پچاس گرام علم کے ساتھ ایک من کی کرسی ہی سر پر اٹھا لیتے ہیں، اور کبھی کبھی تو پورا پنڈال ہی سرپر اٹھا لیتے ہیں،

#منقول

Address

Lahore

Telephone

+923096885109

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azib Minhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Azib Minhas:

Shortcuts

Share

Category