Altaf Hussain

Altaf Hussain Altaf Hussain

"السلام علیکم دوستو! 🌟کافی وقت کے بعد دوبارہ روزگار اپڈیٹ پیج پر واپس آ گیا ہوں۔اب آپ کو یہاں تازہ ترین نوکریوں، روزگار ...
08/03/2026

"السلام علیکم دوستو! 🌟
کافی وقت کے بعد دوبارہ روزگار اپڈیٹ پیج پر واپس آ گیا ہوں۔
اب آپ کو یہاں تازہ ترین نوکریوں، روزگار کے مواقع اور کیریئر اپڈیٹس باقاعدگی سے ملنا شروع ہوں گی۔ 💼📈
سبسکرائب کریں اور اپ ڈیٹ رہیں، تاکہ آپ کا کیریئر ہمیشہ آگے بڑھے! 🚀
شکریہ کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں!

خوشخبری خوشخبری ۔۔مریم کی دستک پروگرام کے تحت تونسہ شریف شہر  ، بستی سونرہ ، چھپڑی ،  ڈونہ ،  ناڑی ،  جت والا ، جھوک ہرن...
28/08/2024

خوشخبری خوشخبری ۔۔مریم کی دستک پروگرام کے تحت
تونسہ شریف شہر ، بستی سونرہ ، چھپڑی ، ڈونہ ، ناڑی ، جت والا ، جھوک ہرنے والی ، کلر والا ، ٹھٹہ لغاری ، جھوک بودو ، ریتڑہ شہر ، ٹبی قیصرانی مضافات کیلئے اب آپ کو شہر جانے یا روز روز کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ۔ گھر بیٹھے کچھ بنوانے کیلئے ۔
نیچے دی گئی کسی بھی سروسز کیلئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتےہیں۔
برتھ سر ٹیفکیٹ ، موٹر سائیکل کی ملکیت کی منتقلی ، ڈومیسائل ، ای سٹیمپنگ ،نئی گاڑی کی رجسٹریشن ، ایف آئی آر کی کاپی ، ڈوپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس ، جنرل پولیس تصدیق ، لرنر ڈرائیونگ لائسنس ، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، میرج سرٹیفکیٹ ، پراپرٹی ٹیکس ،ٹوکن ٹیکس ، طلاق سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ دیگر سروسز آپکی دہلیز پر
مزید معلومات اور سروسز کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
0342-3792193
0331-3792193
0311-9832193

18/10/2023

Today NTS jobs update list in Pakistan
مختلف ڈیپارٹمنٹ میں لاتعداد جابز کا اعلان کیا گیا ۔۔ آخری تاریخ اور تفصیل اس ویڈیو میں ۔

https://youtu.be/8CWERBkw5LI?si=M-C4Qdo9JQ06D6bH

13/10/2023

Punjab Safe Cities Authority latest jobs
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں نوکریاں ۔تعلیم ۔ ماسڑ ڈگری مزید تفصیل اس ویڈیو میں

https://youtu.be/DfFMGLx7Pa4?si=d0HJagBWn4QD08cO

12/10/2023

Pakistan Navy Sailor new jobs 2023
پاکستان نیوی میں بہت ساری آسامیاں خالی ہیں ۔ میڑک پاس میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں ۔مزید تفصیل اس ویڈیو میں ۔

https://youtu.be/Np1d5uRz9Dk?si=x8kXpHc2k5X6EVuf

10/10/2023

NAB Islamabad new jobs 2023
نیب میں بہت ساری آسامیاں خالی ہیں ۔ پورے ملک سے اپلائی کر سکتے ہیں ۔۔ مزید معلومات اور تفصیل کیلئے اس ویڈیو کو مکمل دیکھئے ۔

https://youtu.be/b0vvewrg1Vg?si=lkp1jLxdG7dV02Kv

Inspector Investigation FIA Result Case 46/2023 Jo august mai hoe the Complete list FPSC Website pe available hai Rozgar...
05/10/2023

Inspector Investigation FIA Result
Case 46/2023
Jo august mai hoe the Complete list
FPSC Website pe available hai
Rozgar Update

04/10/2023

Pak Army GHQ Jobs 2023
پاکستان آرمی میں شاندار نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔ تعلیم پرائمری سے ماسٹر تک ۔۔ آخری تاریخ 16 اکتوبر 2023 ہے۔۔ نوجوانوں کیلئے سنہری موقع ہے اپلائی کرنے کا ۔۔ مزید معلومات اس ویڈیو میں ۔

https://youtu.be/Qv8ntzudnjs?si=McPvPgDu7jXwo4-m

03/10/2023

FPSC Female Lecturer jobs 2023
تمام سبجیکٹ میں فی میل کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت اپلائی جاری ہے ۔ آخری تاریخ 16اکتوبر 2023 ہے۔


https://youtu.be/_JRaT7iUjkw?si=vBR0ISFf0uE4d-D6

Address

Lahore

Telephone

+923313792193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altaf Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Altaf Hussain:

Shortcuts

Share