Urdu Ammi

Urdu Ammi I have many years of experience in teaching Beaconhouse School System .Pre-school, pre-kd & kindergarten Urdu language services.

بچوں کے لئے تفہیم  بنائ ہے۔ یہ ایک تصویری تفہیم ہے ۔ اس میں سوالات پوچھے گئے ہیں ۔ جو بچے اُردو پڑھنا اور لکھنا جانتے پی...
19/05/2025

بچوں کے لئے تفہیم بنائ ہے۔ یہ ایک تصویری تفہیم ہے ۔ اس میں سوالات پوچھے گئے ہیں ۔ جو بچے اُردو پڑھنا اور لکھنا جانتے پیں وہ اسے ایک سرگرمی یعنی activity کی طرح کر سکتے ہیں ۔
اس سرگرمی میں دو بچے شامل ہونگے۔
۱- پہلا بچہ سوال پڑھے گا اور دوسرا بچہ زبانی جواب دے گا۔
۳- اب دوسرا بچہ سوال پڑھے گا اور پہلا بچہ جواب دے گا۔
اس کے بعد دونوں اپنے اپنے جوابات کاغذ پر لکھیں گے۔ اور اپنا کاغذ دوسرے بچے کو پڑھنے کو دیں گے۔

تصویری تفہیم

یہ ویڈیو تفہیم اور Reading دونوں کے اہداف کے لئے بنائ گئ ہے ۔اب بچوں کے لئے تفہیم مشکل نہیں رہی آپ بچوں کو یہ ویڈیو دیکھنے کا موقع دیجئے پھر بچوں سے اس کے با...

Haroof Phonics
18/05/2025

Haroof Phonics

اس ویڈیو میں حروف تہجی music & phonics کے ساتھ بچوں کو پڑھائی گئ ہے۔ مزید ایسی ویڈیوز میرے channel پر موجود ہیں۔ جن کی مدد دے بچے حروف تہجی اور سُردو پڑھنا ...

اُردو زبان  سے پیار کا اظہار اس نغمہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔  اُردو اسمبلی یا رول پلے میں یہ گانا بچوں کے لئے خاص طور پر...
16/05/2025

اُردو زبان سے پیار کا اظہار اس نغمہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔ اُردو اسمبلی یا رول پلے میں یہ گانا بچوں کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔

اُردو زبان سے پیار کا اظہار اس نغمہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔ بچوں کو اُردو رول پلے میں اُردو کتاب ، کاپی اور اُردو کے حروف کے پلے کارڈ دئے جائیں اور اُن سے اس...

https://youtu.be/FtdQWZpGdfo?feature=shared
13/05/2025

https://youtu.be/FtdQWZpGdfo?feature=shared

اس ویڈیو میں ابتدائ اُردو کے حوالے سے چھوٹے اور آسان الفاظ پڑھائے گئے ہیں ۔ اُن کی پڑھائ آواز کی مدد سے کی گئ ہے۔ آواز کے ساتھ پڑھائ کرنے سے الفاظ پڑھنے اور ...

ا ب پ
10/05/2025

ا ب پ

اب پ کی جانچ کے لئے یہ ویڈیو بنائ گئ ہے۔ حروف تہجی کی جانچ جملوں میں لی گئ ہے۔

تصویر کہاں بناؤں؟
05/05/2025

تصویر کہاں بناؤں؟

اخلاقی کہانی کی چھوٹی سی کوشش کی ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Ammi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Urdu Ammi:

Shortcuts

Share