Online Quran taechar

Online Quran taechar online Quran teacher

14/04/2026

🌙 کیا آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک صحیح طریقے سے پڑھنا چاہتے ہیں؟

📖 سیکھیں نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، تجوید کے ساتھ قرآن پاک

👨‍🏫 میں ہوں قاری رحمت اللہ
📚 سٹار لائٹ آنلائن قرآن اکیڈمی

🌍 پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
⏰ آپ کے دیے گئے وقت کے مطابق کلاس

✨ بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ

📲 ابھی رابطہ کریں:
واٹس ایپ:
+923355402019

🌟 آج ہی شروع کریں قرآن سیکھنے کا خوبصورت سفر!

21/11/2025

19/10/2025

19/04/2024
06/10/2023

آپ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تکلیف کا اندازہ لگا سکتے کہ ایک اٹھارہ سال کی لڑکی جس نے حضور کے بعد سنتالیس سال زندہ رہنا اس کو اللہ نے ایک بچہ بھی نہیں دیا کہ جس کے سہارے زندگی گزار لے اکیلے وہ سنتالیس سال کا سفر ایک حجرے میں گزارہ اس تکلیف کا کوئی اندازہ لگا سکتا ایو ایں نہیں اتنا رتبہ پایا کہ وہ دنیا اور جنت میں ہمارے نبی کی بیوی ہیں❤️

🫶 💕

27/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر اچھے لوگوں 🖤🥀
جمعہ مبارک 🥀🖤
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر خوشی سے نوازے جس کے تم حقدار ہو آمین ثم آمیـــن یا رب العالمین 🤲🥀🖤🙏

Address

Lahore

Telephone

+923355402019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran taechar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran taechar:

Shortcuts

Share

Category