Best Vedios

Best Vedios

Share

Plz subscribe my YouTube channel
Best Vidioshttps://www.youtube.com/@technicalandgknowledge4895

31/10/2025
06/10/2025

Sawab Pa niyat yi Sher kai Jazakllah

03/08/2025

Subhanllah

01/07/2025

سبحان الله

01/07/2025

Sawab ki Niyat sai Sher karyi

06/03/2025

*روزے تمھارے* ۔۔۔ *نمازیں تمھاری* ۔۔۔ *قربانیاں تمھاری* ۔۔۔ *جدوجہد تمھاری* ۔۔۔ *عزم تمھارا*۔۔۔ *ھمت تمھاری* ۔۔۔ *شہادتیں تمھاری* ۔۔۔ *سعادتیں تمھاری ۔۔۔*
*ھم تو صرف رسمیں نبھا رھے ھیں۔۔*
*نماز روزہ ھر چیز رسم۔۔*
*Ghaza😢*
_*`Ramadan-ul-mubarak`*_ 🌙

26/02/2025

حضرت مولانا سید نور محمد المعروف بہ حضرت قندھارو بابا جی صاحب مبارک رحمہ اللہ کی جسد خاکی آبائی گاؤں پہنچ گئی ہے

26/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سیدی و مرشدی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا سید نور محمد جیلانی صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ یا اللہ صبر عطا فرما آمین ثم آمین
جنازہ ٹائم : شام 7 بجے قندارو کلے آمیر آباد پل چارسدہ

24/02/2025

افسوسناک خبر۔شاخ نمبر6 سے براہ راست۔۔۔
شاخ نمبر6 آٹاسے بھراڈاٹسن نہرمیں گرپڑا۔۔
ڈراییور نے ڈاٹسن عبداللہ آٹاڈیلر کے دکان کے سامنے کھڑاکیا۔جیسے ہی ڈراییوراترگیا۔
ڈاٹسن ریورس چلاگیا اورسڑک پارکرکے نہرمیں گرگیا۔
واقعے میں جانی نقصان نہیں ہواور مالی نقصان آپ سب بھاییوکے سامنے

10/01/2025

شیخ الحدیث والقرآن مولانا محمد ادریس صاحب بیمار دے سپیشل دعاگانے ورتہ وکئ 🥲
اللہ تعالیٰ دے شیخ صاحب تہ شفا کاملہ و عاجلہ نصیب کی۔ 🤲 آمین ۔
#آرمان

03/01/2025

التماس دعائے صحت

"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَایُغَادِرُ سَقَمًا".
یعنی: ’’اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دورفرما دے، توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفا شفا ہے۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔‘‘
السلام علیکم ۔۔
قابل قدر ناظرین ۔۔۔۔۔
جیسا کہ اپ حضرات کے علم میں ہے کہ خاندان رسالت مآب ﷺ کا روح من اور پورے علاقے کا روح رواں شیخ المحدیثین حضرت مولانا سید نور محمد شاہ باباجی صاحب دامت برکاتہم العالیہ آف قندھارو کلے (چارسدہ) کئی دنوں سے شدید علیل ہے۔پشاور حیات آباد کے پشاور جنرل هسپتال(PGH ) میں زیر علاج ہے
آزمائش کے اس گھڑی میں ھم بلعموم تمام مسلمان بہن بھائیو سے خصوصا تمام اہل علاقہ ،متعلقین مریدین ،
رشتہ دار ،دوست و احباب اور خصوصا حضرت کے سلاسل اربعہ کے خلفاء و مریدین اور شاگردوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے دعاوں میں ضرور یاد رکهيں ۔
کہ رب لم يزل ہمارے والد محترم کوصحت کی دولت سے مالامال فرمائیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore