نور قرآن

نور قرآن Noor E Qura’an is an Online Islamic Academy for those who want to learn Islam and Quran online from the distance.

We have sincere and missionary teachers with best abilities of guiding.

15/09/2024


حکومت پنجاب کا پنجاب واسیوں کے لیے تعلیمی پروگرام۔۔۔۔غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے انٹرنز کی نمایاں اداروں میں تعیناتی...
29/08/2024

حکومت پنجاب کا پنجاب واسیوں کے لیے تعلیمی پروگرام
۔۔۔۔
غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے انٹرنز کی نمایاں اداروں میں تعیناتی
ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کیلئے 25,000 روپے ماہانہ وظیفہ
طلبا اور طالبات کیلئے یکساں طور پر 6 ماہ دورانیہ کی 6 ہزار انٹرن شپس

رجسٹریشن کیلیے وزٹ کریں 👇
cmip.punjab.gov.pk‎

20/08/2024

20/08/2024


03/08/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہخطبہ جمعۃ المبارکبتاریخ 19 جولائی 2024ءخطیب: حضرت مولانا حافظ عمران ظہور حفظہ اللہموضوع: عظمتِ اھ...
26/07/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

خطبہ جمعۃ المبارک
بتاریخ 19 جولائی 2024ء

خطیب: حضرت مولانا حافظ عمران ظہور حفظہ اللہ

موضوع: عظمتِ اھل بیت (2)

عظمت اہل بیت (حصہ دوم)بیان: مولانا حافظ عمران ظہور حفظہ اللہخطبہ جمعۃ المبارکبتاریخ: 26 جولائی 2024ءملک بھر سے مختلف علماء کرام کے جامع دلائل پر مبنی پُر اثر...

انتہائی ادب سے عرض ھے کہ حرم مدنی میں رھنے والوں سے معلوم کر لیں یہ کیا ھے؟ویسے یہ مسجد نبوی (علی صاحبھا الصلاۃ والسلام)...
11/07/2024

انتہائی ادب سے عرض ھے کہ

حرم مدنی میں رھنے والوں سے معلوم کر لیں یہ کیا ھے؟
ویسے یہ مسجد نبوی (علی صاحبھا الصلاۃ والسلام) کی بیک سائیڈ ھے جہاں مستقل ایک پارکنگ بنی ھوئی ھے۔ ھاں انہوں نے نیچے فرش پر ویسی ھی ٹائیلز لگائی ھوئی ھیں کہ جو وہاں نہیں گئے انہیں دھوکا ھو سکتا ھے کہ یہ مسجد نبوی یعنی حرم شریف کا صحن ھے۔
اس پارکنگ میں ایک مرتبہ نہیں... دن میں پانچوں مرتبہ اسی طرح گاڑیاں آتی رہتی ہیں... جانے کسی نے انجانے میں یہ جان بوجھ کر حکومت کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کے لیے بکواس کی ھے۔
یہاں مسجد نبوی کے بیگ سائیڈ پر پارکنگ میں گاڑیاں ضروری اشیاء بھی لاتی ہیں، مہمانوں کے لیے بھی استعمال ھوتی ہے اور ائمہ مسجد نبوی کی آمد بھی اسی پارکنگ کی طرف سے ھوتی ھے اور اسی طرف مسجد کے اندر جانے کے لیے ایک دروازہ بھی ھے جہاں سے وی آئی پی مہمانوں کو لایا جاتا ھے۔

آپ احباب تھوڑا ذہن کو حاضر رکھ کر ملاحظہ کریں تو یہ ساری کی ساری دیوار آپ کو دکھائی دے گی، یہاں کوئی دروازہ دکھائی نہیں دیتا، دروازہ آگے کارنر میں ھے۔ جبکہ حرمین شریف کے سامنے کی طرف دیوار نہیں... مکمل دروازے ھی دروازے ہیں۔

برائے مہربانی جو لوگ دن رات حرمین شریفین کی خدمت میں لگے ھوئے ہیں وہ حرمین شریفین کی حرمت کو بھی بکلی ملحوظ رکھتے ہیں اور ھم سے زیادہ بہتر طریقے سے حرمین کی خدمت اور دیکھ بھال اور ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔

خواہ مخواہ میں منافرت پھیلانے والوں کے دست وبازو مت بنیں

ابوسیف اللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہپنجاب بھر کے تمام سکینڈری بورڈز کے لنکس اس لنک میں دستیاب ہیں
09/07/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

پنجاب بھر کے تمام سکینڈری بورڈز کے لنکس اس لنک میں دستیاب ہیں

مرکزی جمعیت اھل حدیث پاکستان کا ترجمان مجلہ ہفت روزہ اھل حدیث Markazi Jamiat, Weekly Ahlehadith,

Address

Al-Rehman Centre, 70-Ferozepur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نور قرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to نور قرآن:

Shortcuts

Share