Hafiz Brothers

Hafiz Brothers If you want to listen or read The Holy QURAN then follow this Page

06/05/2025

منہاج القرآن کا تصور تصوف

04/05/2025

اللّٰہ والوں کا صبر

04/05/2025

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے
وہی گھر بنانے کو دل چاہتا ہے ❤️

04/05/2025

ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم
آپ کا نام لے لے کہ مرجائیں گے ہم ❤️

03/05/2025

دیدار مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محروم لوگ 😭

03/05/2025

اے تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ❤️❤️❤️

01/05/2025

زیادہ پرانی بات نہیں ہے - 14 جنوری 2023 کو غزہ کچھ ایسا دکھتا تھاـ اور آج غزہ آخری سانسیں لے رہا ہے

01/05/2025

*یہ بچی جنگ کی وجہ سے بہت عرصے بعد اپنے والد کو دیکھتیں ہیں۔ دیکھ کر پوچھتیں ہیں کہ آپ میرے بابا ہیں نا؟ اور پھر سینے لگ کر شکایت کرتی کہ بابا اُنہوں نے ہم پہ جہازوں سے حملہ کیا۔*😥🥹

01/05/2025

یَکُم مَئی۔ یَومِ مَزدُور
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ

29/04/2025

یقین کامل نے شیر کو بھی لوٹا دیا

29/04/2025

*غزہ: محاصرہ اور بھوک نے معصوم جان لے لی*

چار سالہ یحییٰ زکریا ابو حلیمہ، جو خصوصی ضروریات کے حامل بچوں میں شامل تھا، غذائی قلت اور اسرائیلی محاصرے کے باعث بھوک سے شہید ہو گیا۔
غزہ میں معصوم بچے ایک ایک کر کے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں، جبکہ دنیا تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923487488805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Brothers:

Shortcuts

Share