مہد العلوم العالمیہ

مہد العلوم العالمیہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مہد العلوم العالمیہ, Tutor/Teacher, usman nagar ghazi abad, Lahore.

🌿 داخلہ مہم 2026 🌿قرآن سے وابستگی… علم سے سربلندی… کردار سے کامیابیمہد العلوم انٹرنیشنلاعلیٰ دینی تعلیم، فکری رہنمائی او...
07/08/2026

🌿 داخلہ مہم 2026 🌿
قرآن سے وابستگی… علم سے سربلندی… کردار سے کامیابی
مہد العلوم انٹرنیشنل
اعلیٰ دینی تعلیم، فکری رہنمائی اور اخلاقی تربیت کا معتبر مرکز
میٹرک کے نتائج کے بعد نئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز طالبات کے لیے
📌 محدود نشستیں | داخلے کی آخری تاریخ: 25 اگست
داخلے جاری ہیں
📖 تفسیر القرآن کورس
(جامعۃ الازہر کے طرز پر)
📘 دو سالہ تجوید القرآن کورس
(Basic to Advanced)
📚 ایک سالہ فہمِ دین کورس
🖋 بیسک عربی گرامر کورس
🗣 ایک سالہ عربی بول چال کورس
🎓 تین سالہ عالمہ کورس
📜 ایک سالہ علومِ حدیث کورس
صحیح بخاری • ریاض الصالحین • منتخب کتبِ حدیث
کیوں مہد العلوم انٹرنیشنل؟
✔ مستند اور باصلاحیت اساتذۂ کرام
✔ قرآن و سنت کی روشنی میں متوازن نصاب
✔ علمی، فکری، روحانی اور اخلاقی تربیت
✔ جدید تدریسی انداز اور انفرادی رہنمائی
✔ خواتین کے لیے محفوظ، باوقار اور بہترین تعلیمی ماحول
"ایک درست فیصلہ… زندگی بھر کا علمی سرمایہ"
آج ہی داخلہ لے کر قرآن و سنت کی ایسی تعلیم حاصل کیجیے جو علم کے ساتھ کردار، بصیرت اور دعوت کی صلاحیت بھی پیدا کرے۔
⏳ محدود نشستیں — اپنا داخلہ آج ہی یقینی بنائیں
داخلے کی آخری تاریخ: 25 اگست
مہد العلوم انٹرنیشنل
"علم • عمل • دعوت"۔
علامہ محمد فیاض افضل مغل اشرفی مہتمم ناظم ادارہ
ہذا رابط نمبر 03217289522

01/06/2026
24/02/2025

*دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟*

🎙️حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ سے لوگوں نے پوچھا:

"ہم دعائیں کرتے ہیں، لیکن قبول نہیں ہوتیں، اس کی کیا وجہ ہے؟"

آپ رحمہ اللہ نے فرمایا:

"تمہارے دل دس وجوہات کی بنا پر مردہ ہو چکے ہیں"

1. تم اللہ کو پہچانتے ہو، لیکن اس کا حق ادا نہیں کرتے۔

2. تم رسول اللہﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہو، لیکن ان کی سنت کو چھوڑ دیتے ہو۔

3. تم قرآن کی تلاوت کرتے ہو، لیکن اس پر عمل نہیں کرتے۔

4. تم اللہ کی نعمتیں کھاتے ہو، لیکن اس کا شکر ادا نہیں کرتے۔

5. تم کہتے ہو کہ شیطان تمہارا دشمن ہے، لیکن اس کی پیروی کرتے ہو۔

6. تم جنت کو برحق مانتے ہو، لیکن اس کے لیے عمل نہیں کرتے۔

7. تم جہنم کو برحق مانتے ہو، لیکن اس سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے۔

8. تم موت کو برحق مانتے ہو، لیکن اس کی تیاری نہیں کرتے۔

9. تم دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہو، لیکن اپنے عیب بھول چکے ہو۔

10. تم اپنے مردوں کو دفن کرتے ہو، لیکن ان سے عبرت حاصل نہیں کرتے۔

🎙️ (الدرة الفاخرة / مخزن اخلاق، موارد الظمآن لدروس الزمان، دکتور سعید قحطانی، ریاض، 1/173)

ان شاءاللہ 8 واں سالانہ دورہ قرآن کریم شروع ہورہا ہے اللہ پاک سب کے دلوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے آمین اہل خانہ کی ...
22/02/2025

ان شاءاللہ 8 واں سالانہ دورہ قرآن کریم شروع ہورہا ہے اللہ پاک سب کے دلوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے آمین اہل خانہ کی شرکت کو یقینی بنائے آپ کی رائے اور سرپرستی ہمارا فخر ہے

01/02/2025

جامع مہد العلوم العالمیہ میں نئے سال کے داخلے جاری ہیں!

الحمدللہ! مہد العلوم العالمیہ درگاہ باباحاجی شاہ ملحق جامع مسجد ابو حنیفہ عثمان نگر لاہور میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ یہ ادارہ قرآن و حدیث کی روشنی میں دینی اور عصری تعلیم کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، جہاں طلبہ و طالبات کو بہترین تعلیمی اور روحانی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

ہمارے تعلیمی پروگرامز:

✅ حفظِ قرآن کریم
✅ درسِ نظامی (عالم کورس)
✅ ناظرہ و تجوید کورس
✅ اسلامی اور اخلاقی تربیت
✅ عصری علوم (پلے گروپ تا میٹرک، انٹرمیڈیٹ، کمپیوٹر کورسز)

خصوصی سہولیات:

⭐ یتیم اور مستحق طلبہ کے لیے خصوصی رعایت
⭐ جدید تعلیمی طریقے اور کمپیوٹر لیب
⭐ تجربہ کار اساتذہ کرام
⭐ پرامن اور معیاری تعلیمی ماحول

اپنے بچوں اور بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں!

📞 رابطہ کریں: [03304269139]
📍 پتہ: مہد العلوم العالمیہ درگاہ باباحاجی شاہ جامع مسجد ابو حنیفہ عثمان نگر لاہور

23/12/2024

آج کی اچھی بات:

*"ہر دن ایک نئی شروعات ہے، اور ہر لمحہ ہمیں اپنی تقدیر کو بہتر بنانے کا موقع دیتا ہے۔"*

زندگی میں کبھی بھی ہمت نہ ہاریں، ہر دن نیا موقع ہوتا ہے خود کو بہتر بنانے کا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا، اور اپنے مقصد کی جانب قدم بڑھانے کا۔

*اللہ ہمیں اپنی کوششوں میں کامیابی دے اور ہمارے دلوں کو سکون دے۔ آمین۔*

20/12/2024

ترجمان دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ استاذ العلماء حضرت علامہ بابر حسین صاحب آپ کی آمد ادارہ مہد العلوم للبنین والبنات لاہور میں اپنی راۓ تحریر فرمائی اور ادارہ ہذا کی کارکردگی کو سراہا ترقی کے لیے دعا فرمائی
ناظم مہتمم ادارہ ہذا علامہ محمد فیاض افضل اشرفی فاضل بھیرہ شریف

19/12/2024

ترجمان دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف استاذ العلماء جناب بابر حسین صاحب ادارہ مہد العلوم العالمیہ لاہور آمد آپکا آنا باعثِ شرف و عزت آپکی آمد کے بہت مشکور ر ہیں استاد محترم عربی اردو فارسی پنجابی کے شاعر ہیں آپ نے پنجاب یونیورسٹی میں عربی مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کیا اور دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی نمائندگی فرمائی

12/12/2024

درسگاہ مہد العلوم العالمیہ ایڈمن بچیوں کے شعبہ حفظ قرآن میں داخلے جاری ہیں ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی بہترین کارکردگی کچھ عرصہ میں بیسیوں بچیوں کا حفظ مکمل ہوا رابط نمبر 03304269139

Address

Usman Nagar Ghazi Abad
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہد العلوم العالمیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category