Jamia Nizamia Rizvia / Majlis e Ulama e Nizamia

Directions Website

Jamia Nizamia Rizvia / Majlis e Ulama e Nizamia جامعہ نظامیہ رضویہ کا آفیشل پیج

14/09/2026

دستِ نبوی سے برکت پانے والی بکری

14/09/2026

کثرتِ ذکرِ الٰہی کی ترغیب

13/09/2026
13/09/2026

Mauzu: Mufti-e-Azam Pakistan Ki Haseen Yaadein Aur Azeem Baatein
Muqarrir: Peer-e-Tariqat Allama Khaleel Ahmad Murtazai
Bar Mauqa: Mufti-e-Azam Seminar 2026
Moarrakha: 30 August 2026, Ba Roz Itwaar
Ba Muqaam: Jamia Nizamia Rizvia Lahore
Zair-e-Ehtimam: Majlis-e-Ulama-e-Nizamia Pakista

عنوان: مفتیٔ اعظم پاکستان کی حسین یادیں اور عظیم باتیں
مقرر: پیرِ طریقت علامہ خلیل احمد مرتضائی
برموقع: مفتیٔ اعظم سیمینار
مؤرخہ: 30 اگست 2026ء، بروز اتوار
بمقام: جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
زیرِ اہتمام: مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان

باطل پرستوں کی پیروی حرام ہے
12/09/2026

باطل پرستوں کی پیروی حرام ہے

12/09/2026

Mauzu: Muftee-e-Azam Pakistan Ke Sabaq Amoz Waqiat
Muqarrir: Ustaaz-ul-Ulama, Maulana Muhammad Habib Saeedi
Bar Mauqa: Muftee-e-Azam Seminar 2026
Moarrikha: 16 Rabi-ul-Awwal 1448 AH / 30 August 2026, Sunday
Ba-Maqam: Jamia Nizamia Rizvia Lahore
Zair-e-Ihtimam: Majlis-e-Ulama-e-Nizamia Pakistan
عنوان: مفتیٔ اعظم پاکستان کے سبق آموز واقعات
مقرر: استاذ العلما مولانا محمد حبیب سعیدی
بر موقع: مفتیٔ اعظم سیمینار 2026ء
مؤرخہ: 16 ربیع الاول 1448ھ/ 30 اگست 2026ء، بروز اتوار
بمقام: جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
زیرِ اہتمام مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان

12/09/2026

الجبلة الإنسانية والأسوة الحسنة

دو رخے شخص کی مَذمت
11/09/2026

دو رخے شخص کی مَذمت

11/09/2026

مکالمۂ سیرتِ مفتیٔ اعظم پاکستان
ما بین طلبہ جامعہ نظامیہ رضویہ
بر موقع: مفتیٔ اعظم سیمینار
مؤرخہ: 16 ربیع الاول 1448ھ/ 30 اگست 2026ء، بروز اتوار
بمقام: جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
زیرِ اہتمام مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان

اکابر شناسی کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام 16 ربیع الاول 1448ھ/ 30 اگست 2026ء، بروز اتوار مفتیٔ اعظم سیمینار کے موقع پر طلبائے جامعہ کے ما بین مکالمۂ سیرتِ مفتیٔ اعظم پاکستان کا اہتمام کیا گیا۔ ابتدائی طور پر دو رکنی سات ٹیموں نے مکالمہ میں حصّہ لیا، جب کہ سیمینار کے موقع پر مکالمہ کے لیے تین ٹیمیں منتخب ہوئیں۔
منصفین نے درج ذیل ترتیب سے دو ٹیموں کی کارکردگی کو بہتر قرار دیا:
1) قاری لقمان راشد و حافظ علی حسنین قادری
2) حافظ ناصر علی رضوی وحافظ محمد عادل صابر عباسی

مسندِ انصاف پر تین جلیل القدر شخصیات متمکن تھیں:
1) مولانا ڈاکٹر فلک شیر فیضی
2) مؤرخِ نظامیہ مولانا محمد مبشر سعید مرتضائی
3) حافظ وقاری علامہ محمد حارث علی قادری

سیمینار کے اختتام پر منصفین اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔

Address

Circular Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nizamia Rizvia / Majlis e Ulama e Nizamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category