*☄️تلاوتِ قُــــرآن کــریــــم*
*❤️قُـــــــــــــرآن مجیــــــــد کــی تلاوت اور تفہیم قبر میــں منکر،نکیر کــے سوال و جواب میــں کامیابی کا باعث بنتی ہیـــں!*
*🪷•حضرت براء بن عازب رضی اللّٰہ عنہُ سـے روایت ہیـــں کــہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:قبر میــں (مومن آدمــی کــے پاس)دو فرشتے آتے ہیــں وہ اسے بٹھا دیتے ہیــں اور پوچھتے ہیــں "تیرا ربُّ کــون ہیـــں؟" وہ کہتا ہیـــں"میــرا ربُّ اللّٰــہ ہیـــں "-پھر پوچھتے ہیــں"تیرا دین کــون کا ہیـــں؟" وہ کہتا ہیـــں"میــرا دین اســـــلام ہیـــں "-پھر پوچھتے ہیــں" تمہارے درمیان جــو شخص (نبی بنا کــر) بھیجا گیا اس کــے بارے میــں تمہارا کیا خیال ہیـــں؟" وہ جواب دیتا ہیـــں "وہ اللّٰــہ کــے رسولﷺ ہیـــں"-فرشتے پوچھتے ہیــں" تمہیں یـہ ساری باتـــــیں کیسے معلوم ہوئیں؟"وہ آدمــی کہتا ہیـــں"میــں نے اللّٰــہ کــی کتاب پڑھی اس پر ایمـــان لایا اور اس کــی تصدیق کــی-[سنن ابوداؤد]*
Tajweed Ul Quran
طلباء کو تجوید کے احکام سکھانا
آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے؟؟؟
یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست، یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں ؟
اے بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ہیں یہ افراتفری کا دور ہے
یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں...
*یہ فتنوں اور فرقوں کے گھٹن زدہ دور میں آنے والی نسل کے لیے والدین کا _" راہ حق "_ پر ہونا بہت ضروری ہے ورنہ نسلیں پھسلتی ہوئی جہنم کے گڑھے میں جاگریں گی*🌹♥️🌹
*✨جب ایک بیٹی ساری زندگی اپنی ماں کو باحجاب دیکھتی ہے۔تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہوتی ہے۔*
*"عورت جب دین کو سیکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا باعث بن جاتی ہیں"👍🏻💐*
*🔊《《《REMiNDER*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*
*☄️تلاوتِ قُــــرآن کــریــــم*
*❤️ قُـــــــــــــرآن مجیــــــــد مجید کــی تلاوت کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا سب ســـــے بہتر مومن ہیـــں!*
*🌸•حضرت ابوموسٰی اشعریؓ سـے روایت ہیـــں کــہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:قُرآن مجید کــی تلاوت کــرنے والــــے مومن کــی مثال میٹھے لیموں کــی سی ہــے اس کا ذائقہ بھـی اچھــا اور خوشبو بھـی اچھــی ہــے، قُرآن مجید کــی تلاوت نـــہ کرنے والے مومن کــی مثال کجھور کــی سی ہــے اس کا ذائقہ تــو اچھــا ہــے لیکن خـوشبو نہیـــــــں، قُرآن مجید کــی تلاوت کرنے والے گـناہ گار آدمــی کــی مثال ریحان کــی سی ہــے جس کــی خوشبو اچھــی ہــے لیکن ذائقہ کــڑوا ہــے اور قُرآن مجید کــی تلاوت نہ کرنے والے گـناہ گار کــی مثال اندرائن(کــڑوے پھل کا نام) کــی سی ہــے جس کا ذائقہ بھـی کــڑوا ہــے اور خـوشبو بھـی نہیـــــــں-*
*[صحیح بخاری]*
*"اگـــر آپ خوشی میــں قُرآن پڑھیں گـے تــو خوشی بڑھ جائے گی، غـم میــں پڑھیں گے تــو غـم چھٹ جائے گا۔ قُرآن کــے جلال و جمال پر، وعدوں اور وعیدوں پر غور کرنے سے خوفِ الہی میــں اضافہ ہوتا ہــے، امیدِ رحمت پختہ ہــو جاتــی ہیـــں، اللّٰــہ ﷻ کــی مُحبت مضبوط تر ہــوجاتــی ہیـــں۔ قُرآن ہیـــں تــو آپ بغیر چوکیدار کــے محفوظ ہیـــں، بغیر مال کــے غنی ہیـــں، ہــر متکبر کــے سامنے ڈٹ جانے والے، اور ہــر متواضع کیلیے نـــرم خُو۔ اہلِ قُرآن ہــی تــو اللّٰــہ والے ہیــں، بشارت ہــے ان اللّٰــہ والوں کــو۔ پس اپنے دلــوں کــو قُرآن کــی جانب حرکت دو۔"*🌹♥️🌹
*✒️-[شیخ صالح العصيمي حفظه الله]*
*☄️تلاوتِ قُــــرآن کــریــــم*
*❤️قُـــــــــــــرآن مجیــــــــد شِفاء ہیـــں*
*🍃[2]*زھریلے جانور کے کاٹنے کا علاج:-*زہریلے جانوروں کے کاٹنے کی صورت میں سورة فاتحہ پڑھ کر دم کرنا چاہئے(بخارى)-نیز سورة کافروں اور معوذتین پڑھ کر دم کرنا چاہئے-آپﷺ بچھو کے کاٹنے پر اس جـگہ کـو نمک ملے پانی سـے دھویا اور سورة کافروں اور معوذتین پڑھ کـر اس وقتـــ تک دم فرماتے رہـے جب تک آرام نہیــں آیا-(طبرانی)*
*🍃(3)حاجات کا پورا ہونا:-آپﷺ کا ارشادِ مبارك ہے "جـو شخص سورة بقره کی آخـری دو آیات پڑھ کـر اللّٰــہ تعالٰی سـے جـو طلب کرے گا،اسے اللّٰـہ تعالٰی عطا فرمائے گا-(مُسلم)-نیز آپﷺ نے فرمایا ہے:سورة فاتحہ پڑھ کـر اللّٰـہ سـے جـو طلب کیا جائے اللّٰـہ تعالٰی عطا فرماتے ہیں(مُسلم)*
*🍃(4)نظــر بد سـے بچنـے کا علاج:-نظــر بد سـے بچنـے کے لئے معوذتین پڑھ کـر مریض کـو دم کرنا چاہئے-حضرت ابوسعد رضی اللہ عنہُ کہتے ہیـں رسول اللہﷺ اپنی بعض دعــــاؤں کے ساتھ شیاطین جن وانس سـے اللّٰـہ تعالٰی کی پنـاہ طلب فرمایا کرتے تھـے,لیکن جب معوذتین اُتریں تـو آپﷺ نے باقی دعائیں ترک فرما دیں اور معوذتین کو اپنا معمول بنا لیا(ترمزی)*
*سلسلہ جاری*
🪷-💗-🪷-💗-🪷-💗
*✨قُـــــــــــــرآن مجیــــــــد رُوح کا سكون، نفس کا چین، دل کــی بہــــار، باطن کا نُــــور، گفتگو کــی چاشنی اور سانسوں کــی مہک ہیـــں-اس کــی توصیف میــں جــو بھـی کہو کــم ہـــے کــہ یـہ اللّٰــہ کا کلام ہیـــں،اللّٰــہ کــی طرف لـــــے جانــے والی واحد رسی!*🌹♥️🌹
✒️- *[شیخ صالح العصیمی حفظہ اللہ ]*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sarooj Street Taj Bagh Lahore
Lahore
54000