16/03/2022
معزز اساتذہ کرام اسلام علیکم اگر آپ 2017 اور 2018 کے ایجوکیٹر ہیں تو اس میسج کو دیہان سے پڑھیں
👈 2002 میں جب ایجوکیٹرز آئے تو میٹرک پی ٹی سی والوں کی عزت ایجوکیٹر کی نظر میں بالکل صفر تھی
👈 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میٹرک پی ٹی سی والوں نے اپنی تعلیمی قابلیت بڑھائیں اور وہ بھی بی اے کر کے ایجوکیٹرز کے برابر میں آ گئے
👈2002 سے ایجوکیٹر بی اے اور ایم اے تھے پھر وقت نےکروٹ لی اور محکمانہ بھرتی صرف ایم اے پر ہونے لگی اس کے بعد بی اے پاس اساتذہ نے ایم اے کرنا شروع کر دیا اور وہ بھی ایجوکیٹر و کے ساتھ شامل ہوگئے اپنی تعلیمی قابلیت بڑھاکر
👈 اب کیوں کہ ہر استاد ایم اے پاس ہے تو مقابلہ اور پروموشن پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے وہی اساتذہ کرام جائیں گے جو ایم فل پاس ہوں گے
👈2017 اور 2018 والے ایجوکیٹرز کی سروس کا وقت اب بھی بہت زیادہ ہے ان کے پاس جو کہ 2050 کے بعد ریٹائرڈ ہونگے ان کے لیے ایم فل کرنا بے حد ضروری ہے
👈 ایسے جیسے 2002میں میٹرک پی ٹی سی والوں نے ۔بی اے کیا تھا
👈 اب آنے والے وقت میں تمام نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز 90 پرسینٹ ایم فل پاس ہوں گے
👈 تو ایم فل پاس لوگوں میں بیٹھے ایم اے پاس لوگوں کی وہ ہی ویلیو ہوگی جو کہ 2002 میں میٹرک پی ٹی سی والوں کی تھی
🌹🌹👈 لہذا 2017 اور 18 والے ایجوکیٹر و سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا ایم فل مکمل کرے
👈اور آنے والے ایم فل اساتذہ کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں
شکریہ
منجانب توقیر باجوہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ