Islah e Duniya

Islah e Duniya

Share

بیانات سننے کیلئے پیج کو فالو اور لائک کریں۔
پوسٹس صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں۔

19/04/2026

17/04/2026

ایک بار ضرور سنیں اور پھر خود سوچیں

14/04/2026

کبھی خاموشی میں بھی اللہ کو پکار کر دیکھو…
وہ دل کی وہ باتیں بھی سن لیتا ہے
جو زبان تک نہیں آتیں 🤲
یا اللہ! ہمیں کبھی اپنے در سے دور نہ کرنا… آمین ❤️

12/04/2026

جو اللّٰہ سے محبت کرتا ہے 🤍 وہ Like کرے ❤️
اور جو اس کا نام پھیلانا چاہتا ہے
وہ Share کرے 🤲

10/04/2026

واہ زبردست کمی کی ہے پیٹرول میں

10/04/2026

Jummah Mubarak

10/04/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙

ہم سارا ہفتہ دنیا میں کھوئے رہتے ہیں،
اور جمعہ کا دن آتا ہے تو اللہ ہمیں اپنے قریب بلاتا ہے… ❤️

آج بس ایک سچی دعا مانگ لیں:
"یا اللہ! مجھے معاف کر دے اور سیدھا راستہ دکھا دے" 🤲

یقین کریں…
اللہ کسی سچی دعا کو رد نہیں کرتا 💫

🤍 جمعہ مبارک 🤍

08/04/2026

کیسا دیس ہے میرا!!

آئی ایم ایف سے قرض لیا۔ افغانستان کی منجی ٹھوکی۔؛ امریکا سے جپھی ڈالی. چین سے جنگ بندی کی بات کی۔ ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ سعودی عرب پر حملے کی مذمت کی اور مشترکہ دفاعی معاہدہ پانی شانی مار کر دوبارہ تازہ کیا. آبنائے ہرمز، جہاں دنیا بھر کی سٹی گم ہے، وہاں پاکستانی جھنڈے کے زور پر جہاز گزارے. امارات کو تین ارب ڈالرز قرض واپس دینے کی یقین دہانی کرائی. ٹرمپ کو دو ہفتے کی مہلت دلوائی۔ ایرانی سول آبادی کو بہت بڑی بربادی سے بچایا. عالمی ثالث بنے۔ آبنائے ہرمز کھلوائی۔ دنیا پھر کو تیسری عالمی جنگ سے بال بال بچا لیا.

اور قوم؟ قوم ہفتے میں تین دن ورک فرام ہوم کرتے ہوئے،پی ایس ایل دیکھ رہی تھی۔

یہ ملک نہیں، جگاڑ کا معجزہ ہے، جو بیک وقت دیوالیہ بھی ہے اور ناگزیر بھی۔ دنیا کی کوئی بزنس سکول اس ماڈل کو نہیں سمجھا سکتا جس میں ایک ملک ایک ہاتھ سے بھیک مانگے اور دوسرے ہاتھ سے دنیا بچائے۔ جس کی کرنسی گر رہی ہو مگر عالمی وقار بڑھ رہا ہو۔ جس کا بجٹ خسارے میں ہو مگر جغرافیائی سیاسی سرمایہ عروج پر ہو۔

کوئی اور ملک ہوتا تو یا تو قرض لیتا یا جنگ روکتا۔ پاکستان نے دونوں بیک وقت کیے۔ اور درمیان میں کرکٹ بھی دیکھی۔

اسے کہتے ہیں پاکستان۔ جہاں بقا بھی معجزہ ہے اور معجزہ بھی معمول ہے. الحمد للہ.

پاکستان - نام یاد رکھیں! 😅

عارف انیس

06/04/2026

✨ آج کی یاد دہانی ✨
"اور اللہ کی یاد سے دل کو سکون ملتا ہے۔"
— سورہ الرعد (13:28)
زندگی کی تیز رفتاری میں چند لمحے اللہ کی یاد کے لیے نکالیں، دل کو سکون اور روح کو سکونت ملے گی۔ 🌿💛
📿

04/04/2026

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمً
محمد ﷺ تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور خاتم النبیین ہیں ۔
اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔

سورہ احزاب

🩷🩷

05/07/2024

اللہ کا نظام کیا ہے۔

مولانا عباد اللہ صاحب مدظلہ مقیم رائیونڈ مرکز !!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore