Iqra Jannat-ul-Atfal Aljadeed Foundation

Iqra Jannat-ul-Atfal Aljadeed Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Jannat-ul-Atfal Aljadeed Foundation, School, Street 35 , plot no. 211 , Mustafa abad , dharampura lahore, Lahore.

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو دل سے
عیدالاضحٰی مبارک

27/05/2026

محترم والدین،السلام علیکم 🌙
اقرا جنت الاطفال الجدید فاونڈیشن ادارے اور ادارے کی انتظامیہ کی طرف سے تمام اہل اسلام اور آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، رزق میں برکت، صحت، کامیابی اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے۔
اللہ پاک آپ کے گھر کو ہمیشہ محبتوں، رحمتوں اور خوشیوں سے آباد رکھے، ہر پریشانی دور فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
عید کے یہ خوبصورت لمحات آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے یادگار بن جائیں۔
اپنوں کے ساتھ خوش رہیں، مسکراتے رہیں ادارے اور ادارے کی انتظامیہ کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
انتظامیہ اقرا جنت الاطفال الجدید فاونڈیشن

26/05/2026
26/05/2026

محترم والدین، السلام علیکم

یقینا"آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔

آپ سال کے افضل ترین ایام سے گزر رہے ہیں اپنی زبان کو ذکر سے تر رکھیں اور اللہ کا ذکر تو سب سے بڑی چیز ہے۔۔!

" اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے تكبيرات پڑھتے رہیں "

اللهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، وَلِلَّهِ الْحَمْدِ

نوٹ۔ یہی تکبیرات تشریق تمام مسلمان مردوں اور عورتوں پر آج بروز منگل 9 ذوالحجہ فجر کی نماز سے لے کر 13 ذوالحجہ بروز ہفتہ عصر کی نماز تک ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ مرد اونچا آواز اور عورت آہستہ آواز میں پڑھنا واجب ہے۔
اگر کوئی پڑھنا بھول جائے تو وہ استغفار کرے۔

ادارہ اور ادارے کی تمام انتظامیہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ جزاک اللہ خیر

22/05/2026

Little Muslims learning the beauty of Hajj 🌙 Future pilgrims 🕋

















22/05/2026

Iqra school mein Makkah ki pyari jhalak ✨

















22/05/2026

Mini pilgrims in our school 🕋✨




















20/05/2026

عمیر فاروق 29 پارہ حفظ مکمل کرنے پر ٹیسٹ دیتے ہوئے ماشاءاللہ

20/05/2026

✨ Tiny hands, big counting skills! 🔢💛
Every number learned is a step toward success.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street 35 , Plot No. 211 , Mustafa Abad , Dharampura Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:20 - 14:00
Tuesday 07:20 - 14:00
Wednesday 07:20 - 14:00
Thursday 07:20 - 14:00
Friday 07:20 - 12:00
Saturday 07:20 - 14:00